ترکیہ: بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ کمی

ترکیہ میں ماہِ اگست کے دوران بیروزگاری کی شرح گذشتہ مہینے کے مقابلے میں 0،4 پوئنٹ کمی کے ساتھ 9،6 فیصد رہ گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات کے، ماہِ اگست کے، اعداد و شمار کی رُو سے ترکیہ بھر میں 15 سال اور اس سے بڑی عمر  کے افراد میں بیروزگاروں کی تعداد گذشتہ مہینے کے مزید پڑھیں

"یوکیرین بحران" کے حل کے حوالے سے پوتن اور ایردوان کے درمیان بات چیت کا احتمال موجود ہے، کریملن

روسی  صدارتی محل کریملن  کے ترجمان دیمتری  پیسکوف   کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولا دیمر پوتن،  ان کے ملک اور مغرب کے درمیان "یوکیرین بحران” کے معاملے  پر  مذاکرات  کے احتمال پر بات چیت کر سکتے ہیں ۔ دیمتری  پیسکوف نے دارالحکومت  ماسکو میں اخباری نمائندوں  کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

تین ماہ میں 8 بینکوں نے مہنگا ڈالر بیچ کر 28 ارب منافع کمایا

پاکستان میں گذشتہ چند ماہ میں ڈالر کے ریٹ نے جس طرح ماضی کے تمام ریکارڈ توڑے، اس نے ملکی معیشت کو اس سطح پر پہنچا دیا تھا کہ جہاں سے ملک کا دیوالیہ ہونے کا واضح امکان نظر آ رہا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس میں سب سے بڑا کردار ملک کے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے کوپی ٹی آئی کی درخواست پر قانونی کارروائی کا حکم

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ  نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ  میں  ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے مزید پڑھیں

حریم شاہ  سیکیورٹی کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں

 کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ  نے سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے والی دھمکیوں کے پیش نظر سیکیورٹی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔  ٹک ٹاکر حریم شاہ پیر کے روز اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں ، جہاں انہوں نے سیکیورٹی کے لئے درخواست دائر کی۔  حریم شاہ نے مزید پڑھیں

سہراب گوٹھ اور سرجانی ٹائون نوگو ایریا بن چکے، سندھ ہائی کورٹ

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سرجانی ٹائون اسکیم 41 انڈسٹریل ایریا میں زمین پر قبضے سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت پر کے ڈی اے سینئر افسر کو طلب کرلیاہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سرجانی ٹائون اسکیم 41 انڈسٹریل ایریا میں زمین پر مزید پڑھیں

سابق کپتان عمران خان نے فاسٹ بولر حارث روف کو بہترین بولر قرار دے دیا

 اسلام آباد:ورلڈکپ 1992کے فاتح اور قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے فاسٹ بولر حارث روف کو بہترین بولر قرار دے دیا۔ عمران خان ساتھیوں سمیت ڈی آئی خان سے بنی گالہ جا رہے تھے کہ اس دوران ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے اڈیالہ گائوں کے قریب ہیلی کاپٹر کی مزید پڑھیں