نائجیریا کی انامبرا ریاست میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 60 افراد لاپتہ ہوگئے۔ ابتدائی طبی امداد اور پولیس کی متعدد ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔ نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ریجنل کوآرڈینیٹر تھک مین تنیمو نے بتایا کہ کشتی شدید بارش کے باعث الٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر اظہارِ تشکر
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ: سریاب میں دستی بم دھماکا، 4 افراد زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنگ میں ہر حربہ جائز ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر حکومت مخالف ہیکرز کا سائبر حملہ
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر حکومت مخالف ہیکرز نے سائبر حملہ کیا ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر نیوز بلیٹن کے دوران، جب ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تقریر نشر کی جا رہی تھی، اس دوران حراست میں لیے جانے کے بعد انتقال کر جانے والی مہسا امینی اور مبینہ مزید پڑھیں
‘سپریم کورٹ میں ججوں کی نامزدگی متنازعہ بنا کر چیف جسٹس نے خطرناک رجحان پیدا کیا ہے’
روزنامہ ایکسپریس کے سینئر کالم نگار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججوں کی خالی آسامیوں پر تعیناتیاں نہ کر کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب کافی ڈھٹائی سے کام لے رہے ہیں۔ اس خوف سے ججز کی تعیناتی میں تاخیر کر رہے ہیں کہ اس کے بعد سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں
جشن عید میلادالنبی کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
اسلام آباد: قوم کل اتوار کو جشن عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21,21 توپوں کی سلامی سے ہو گا۔ اس روز مساجد میں اسلام کی سربلندی اور ترویج اور مسلم امہ کے اتحاد، یکجہتی، ترقی اور فلاح و بہبود مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت گیس سپلائی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مملکت پٹرولیم، مشیر وزیراعظم احد چیمہ اور مزید پڑھیں
ہماری حکومت نے وہ کام کیے جو امیر ترین ممالک بھی نہیں کرسکے، عمران خان
ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری حکومت نے پاکستان میں وہ کام کیے جو امیر ترین ممالک بھی نہیں کرسکے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دوبارہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں پاکستانی سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے قرارداد پیش
اسلام آباد / نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کی حمایت میں قرارداد پیش کی گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا کو اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے حوالے سے اپیل پر بھرپور توجہ دینی چاہیے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں