@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پاکستان میں 34 لاکھ بچے خوراک کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
شیخوپورہ میں سوتے ہوئے 8 افراد تیز دھار آلے کے وار سے قتل
شیخوپورہ : کے گائوں میں 8 افراد کو سوتے ہوئے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔شیخوپورہ میں نارنگ کے نواحی گاوں میں مختلف مقامات سے 8 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ڈی پی او فیصل مختار کے مطابق تمام افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ۔ قتل ہونے والوں میں اسد، مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند
کراچی : کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس ہفتہ کی صبح بند رہی ۔ صارفین کے مطابق گلستان جوہر، ڈیفنس اور ناظم آبادمیں موبائل نیٹ ورکس بند ہیں۔اس کے علاوہ ملیر، صدر اور ٹاور سمیت کئی علاقوں میں بھی صارفین نیٹ ورکس بند ہونے کی شکایات کررہے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا مزید پڑھیں
لانگ مارچ کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، شاہ محمود قریشی
ملتان:سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی کرنے کی چٹھی لکھی۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مزید پڑھیں
ایران میں انٹر نیٹ پر پابندی،امریکہ نے وزیراطلاعات وداخلہ پرقدغنیں لگا دیں
امریکہ نے ایران میں انٹر نیٹ پر پابندی لگانے والے سات حکام پر پابندی لگادی ہے۔ ایرانی حکام نے مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہرین کی سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر پذیرائی ملنے سے روکنے کے لیے انٹر نیٹ کو بند کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ سال2019 میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
ترکیہ یوریشیا میں کلیدی ملک ہے: یوریشین ٹائمز
ہندوستان کے نشریاتی ادارے یوریشین ٹائمز ترکیہ یوریشیا میں کلیدی ملک کے زیر عنوان مضمون شائع کیا ہے۔ مضمون میں صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں 24 فروری سے جاری روس یوکرائن جنگ میں ترکی کی امن کوششیں اور سفارتی کامیابیاں عالمی رائے عامہ میں مسلسل گونجنے والی آواز کو جگہ دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
میں بھلا کیوں میتچو تاکیس سے بحث و مباحثہ کروں : صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے جمہوریہ چیکیہ کے دارالحکومت پراگ میں گزشتہ روز یورپی پولیٹیکل کمیونٹی (اے ایس ٹی) کے اجلاس م یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکیس کے ساتھ ببحث و مباحثہ کرنے کے الزامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ” میں اس قسم کی کوئی حرکت کرنے والا انسان نہیں ہوں ۔ مزید پڑھیں
شرجیل میمن کے خلاف نیب کی خفیہ انکوائریوں کی رپورٹ طلب
کراچی: نیب صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف انکوائریوں کی مکمل رپورٹ پیش نہیں کرسکا، عدالت نے نیب کو مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نیب شرجیل میمن کے خلاف انکوائریوں کی مکمل رپورٹ پیش نہیں کرسکا۔نیب نے عدالت کو بتایا کہ سکھر میں شرجیل میمن کے خلاف مزید پڑھیں
کراچی کی مارکیٹوں میں جعلی نوٹ پھیلائے جانے کا انکشاف
کراچی: مارکیٹوں میں جعلی نوٹ پھیلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پولیس نے اس میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ بچت بازاروں اور مارکیٹس میں جعلی نوٹ پھیلانے والا گروہ پکڑا گیا۔ کھوکھراپار پولیس نے جعلی نوٹ پھیلانے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار گروہ جعلی نوٹ مزید پڑھیں