@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماؤں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
اوٹاوا:کینیڈا کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کے چوٹی کے رہنماں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ ایران میں عورتوں کے ساتھ برتے جانے والے سلوک اور 2020 میں بین الاقوامی مسافر بردار طیارہ مار گرانے پر ایران پر مزید پابندیاں لگانے پر مزید پڑھیں
اسموگ میں کمی کیلئے جاری ایس او پیز پر عملدرآمد میں کوتاہی برداشت نہیں،پرویز الٰہی
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سموگ میں کمی کے لئے افسران کو فیلڈ میں جانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور سمیت دیگر شہروں میں سموگ میں کمی کے لیے منصوبے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سموگ کا سبب بننے والے عوامل پر قابو پانے مزید پڑھیں
ریاست خواتین کے خلاف ہراسگی کے واقعات کو روکے،ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ریاست کا فرض ہے وہ خواتین کے خلاف ہراسگی کے واقعات کو روکے،پشاور کے دو اہلکاروں کو نوکری سے برطرفی اور 5لاکھ جرمانے کی سزا برقرار رکھی گئی ہے۔ ادارے کے چیف فنانس آفیسر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات ثابت ہونے مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ کے لیے خود کو 110 فیصد فٹ محسوس کررہے ہیں، رمیز راجہ
لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی سے بات ہوئی ہے، جو ورلڈ کپ کے لیے خود کو 110 فیصد فٹ محسوس کررہے ہیں۔ رمیز راجہ نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ وہ بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں، ڈاکٹرز نے بھی ویڈیو بھیجی تھی، فاسٹ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے انسینٹیو الاؤنس میں بڑا اضافہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پراجیکٹس، کمپنیوں، پالیسی سیلز اور اتھارٹیز میں خدمات انجام دینے والے سرکاری افسروں و اہل کاروں کے انسینٹیو الاؤنس میں بڑا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس مد میں وزیرعلیٰ کی منظوری سے محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق گریڈ بائیس کے افسروں کے لیے انسینٹیو الاؤنس ساڑھے تین مزید پڑھیں
رانا ثناء کے وارنٹ افراتفری پھیلانےکی سازش ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کو افراتفری پھیلانےکی سازش قرار دے دیا۔ مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کیا کہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں
نیب نے بی آر ٹی منصوبے میں خورد برد کی تحقیقات شروع کردیں
پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سابق ڈائیریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلیم وٹو کو طلب کر لیا گیا۔ نیب نے تفتیش اور تحقیقات کے سلسلے میں سلیم وٹو کو 17 اکتوبر کو طلب کیا ہے، جن سے پراجیکٹ میں مزید پڑھیں
کوئٹہ میں عید میلاد النبی ﷺ پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
کوئٹہ: وزارت داخلہ بلوچستان نے پولیس حکام کی سفارش پر عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دارالحکومت میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا ہے، شہر کے تیرہ مقامات مزید پڑھیں
شمالی عراق اور شام میں ترک فوج کی عسکری کاروائیاں
شمالی شام کے چشمہ امن اور شاخ زیتون آپریشنز علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کےکے / وائے پی جی کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ” ہمارے بہادر فوجی دہشت گردوں کی اشتعال مزید پڑھیں