آڈیو لیکس ،ٹیلی فون ہیک ہوئے، ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیولیکس میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے جبکہ بگنگ نہیں ہوئی بلکہ ٹیلی فون ہیک ہوئے ہیں۔آڈیولیکس میں کوئی ایجنسی ملوث نہیں، ان افراد کا تعلق وزیراعظم ہاؤس میں کام کرنے والوں میں سے ہے۔ پیر کونجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام  میں  چشمہ امن کے حامل  علاقے میں  پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کےمطابق، ترک مسلح افواج اور خفیہ ایجنسی کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔  

روس کا مواخذہ ضروری ہے:جرمنی و امریکہ

ماسکو کی جانب سے یوکرین کے چار علاقوں کے  الحاق کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے گزشتہ روز امریکی صدر بائیڈن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ یوکرینی علاقے کے الحاق کے بعد روس کا مواخذہ ضروری ہے۔  جرمن حکومت کے ترجمان  اسٹیفن ہبسٹرائٹ کے مطابق،دونوں رہنماؤں نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں

مہسا امینی کی موت 185 شہریوںکا موجب بن گئی

بتایا گیا ہے کہ ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں "سیکورٹی فورسز کی مداخلت کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کی تعداد 185 ہو گئی”۔ ناروے میں قائم ایرانی انسانی حقوق کے ادارے کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ میں ملک میں تقریباً مزید پڑھیں

میں قائل نہیں ہوں کہ عمران خان کے خلاف سازش ہوئی، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت گرانے کے لئے سازش ہوئی میں اس پر قائل نہیں ہوں تاہم اس بات پر قائل ہوں کہ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ میں نے خط چیف جسٹس کو اس لیے بھیجا ہے کہ میرے شکوک و شبہات ہیں اور بہتر ہو مزید پڑھیں

امریکا اور جرمنی کی کشمیر پر پاکستان کی حمایت بھارت سے ہضم نہ ہو سکی

نئی دہلی: جرمنی کی وزیر خارجہ اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کے حق میں آواز اٹھائی جو جارحیت پسند بھارت کو ایک آنکھ نہ بھائی اور مودی سرکاری بلبلا اٹھی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی سرکار کو امریکی سفیر ڈونالڈو بلوم اور جرمنی کی وزیر مزید پڑھیں

رواں سال کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید سردی کا امکان

کراچی:  رواں سال موسم سرما کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے حالیہ مون سون غیرمعمولی بارشیں اوردیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں موجود پانی درجہ حرارت میں کمی کاسبب بن سکتا ہے نومبر کے وسط سے شہر کا موسم خنک اورقدرے سرد ہونا شروع ہوجائےگا ۔ مغربی مزید پڑھیں

معیشت آئی ایم ایف اور سیاست مافیاؤں کے کنٹرول میں ہے، سراج الحق

مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نے ملک تباہ کیا، دونوں اطراف کی حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قائم ہوئیں۔ موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کی پالیسیوں میں کوئی تضاد نہیں، ان کے ہاں عوام کی فلاح و بہبود کا ایجنڈا پہلے تھا نہ مزید پڑھیں

بروکرنہیں ہوں، چاہتا ہوں لوگوں کو بٹھا کر بات کرواؤں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہےکہ میری کوشش ہے سب لوگوں کوبٹھاکرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے اور اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے مزید پڑھیں

پاک فوج کا دستہ فیفا ورلڈ کپ میں سیکورٹی ذمہ داریاں نبھانے کیلیے قطر روانہ

راولپنڈی: پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے قطر روانہ ہوگیا، فیفا ورلڈ کپ 2022میں سیکورٹی سنبھالنے کے لئے پاک فوج کا دستہ نورخان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوا۔  دستہ آرمی آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے،پاکستان آرمی فیفا ورلڈ کپ 2022کے دوران مزید پڑھیں