ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار کی کمی میں اوپیک پلس کا فیصلہ خالصتا٘ اقتصادی تھا۔ العربیہ نیوز چینل کوانٹر ویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ تیل کارٹیل کے پیداواری ہدف کو یومیہ 20لاکھ بیرل کا کم کرنے کا حالیہ اوپیک پلس فیصلہ مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ ہو گئے، وزیراعظم آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف 13 اکتوبر کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور وہاں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں
قانون نوازشریف کو پاکستان لائیگا،مزید مجرموں کو بھگائے گا،انتظار کریں، شیخ رشید
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قانون نوازشریف کو پاکستان لائیگا ، مزید مجرموں کو بھگائے گا ،انتظار کریں ، حالات خراب ہوئے تو سیاست اور سیاست دان نرغے میں آسکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر داخلہ وسربراہ عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں
اوبر کا اسلام آباد سمیت 5 بڑے شہروں میں سروسز بند کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
مہاجرین کا بوجھ اٹھانے میں ترکیہ کا کردار اہم رہا ہے: مرکل
سابق جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے معاملے میں ترکیہ پر کافی بھاری بوجھ پڑا ہے۔ سال 2015 اور 2016 کے دوران پناہ گزینوں کے بحران کے نتیجے میں ظلم و تشدد سے متاثرہ12 لاکھ سے زائد مہاجرین کو قبول کرنے پر سابقہ چانسلر کو ” نانسین ایوارڈ برائے مہاجرین ” کا مستحق مزید پڑھیں
ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی کارٹون پروڈکشن چھ عرب ممالک میں ریلیز
ترکیہ ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کی مشترکہ پروڈکشن "Tay” یعنی فول جو کہ پیغمبر اسلام کے ہجرت کے سفر کے بارے میں ہے، 20 اکتوبر کو 6 ممالک میں دکھائی جائیگی۔ ٹی آر ٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ٹی آر ٹی چائلڈ کے ماہر نفسیات، بچوں کی نشوونما کے مزید پڑھیں
بھارت میں میلادالنبی کا جشن منانا جرم بنادیا گیا،18 افراد گرفتار
بنگلورو: بھارت میں میلاد النبی کے جلوس میں نوعمر لڑکوں نے بے ضرر دھات کی بنی تلواریں اور لاٹھیاں چلانے کا مظاہرہ تھا جسے مودی سرکار نے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو پولیس نے 13 نوعمر لڑکوں سمیت 18 مسلمانوں کو جشن میلاد النبی کے مزید پڑھیں
شاہین آفریدی کا ری ہیب مکمل، ہفتے سے قومی اسکوڈ کو جوائن کرینگے
لندن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان ٹیم کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی۔ نوجوان فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ ہونے کے بعد ہفتے کو لندن سے برسبین پہنچ کر قومی اسکوڈ کو جوائن کریں گے۔شاہین آفریدی 17اور19 اکتوبر کو انگلینڈ اورافغانستان کیخلاف وارم اپ میچ کیلئے دستیاب ہونگے جب کہ مزید پڑھیں
" محتاط رہا جائے"عالمی کساد بازاری مزید بڑھ سکتی ہے:عالمی بینک و آئی ایم ایف
عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مال پاس اور عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالیانا جیورجیوا نے عالمی کساد بازاری میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ایف۔عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کا آغاز واشنگٹن میں ہوا جس میں دونوں اداروں کے سربراہوں نے "عدم استحکام کے حامل دور میں بحرانوں سے نبردآزمائی” کے زیر عنوان مزید پڑھیں
صدر ایردوان اور پوتین آستانہ میں ملاقات کریں گے: لیورووف
روسی وزیر خارجہ سرگی لیوروف نے کہا ہے کہ صدر ایردوان اور روسی صدر پوتین قازقستان میں ملاقات کریں گے۔ لیوروف نے روسیا ون ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران ترکیہ کی طرف سے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کی تجویز کے بارے میں کہا کہ ایردوان اور پوتین اس ہفتے آستانہ میں ملاقات کریں گے ۔ انہوں مزید پڑھیں