پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سوات سے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے منگل کی صبح سوات میں ایک پریس کانفرنس کی جس میں وہ سوات کے عام شہریوں اور سکول کے بچوں پر طالبان کے حملے اور سوات میں بڑھتی ہوئی بد امنی پر کافی جذباتی دکھائی دیے۔ انہوں نے نام لیے بغیر مزید پڑھیں
زمرہ:
نفرت انگیز تقریروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ
نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے مبینہ نفرت انگیز تقریروں پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کا ماحول خراب ہو رہا ہے، اسے روکنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تبصرہ عدالت میں داخل ایک عذرداری پر سماعت کے دوران کیا گیا۔ عذرداری میں الزام عاید کیا مزید پڑھیں
خود کشی کی دھمکیاں دینے پر 13 بھارتی شہری کویت سے ملک بدر
کویت سٹی: کویت میں مالی واجبات نہ ملنے پر خودکشی کرنے کی دھمکی دینے والے 13 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق حکام نے انتہائی اقدام کرنے والے ان بھارتیوں کے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بناتے ہوئے ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے اور ان کے کویت مزید پڑھیں
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی مئی 2023 میں ہوگی
لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی باضابطہ تاج پوشی 6 مئی 2023 کو ہوگی۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبی میں 6 مئی 2023 کو ہوگی۔ بیان میں بتایا گیا کہ ماضی کی ایسی تقاریب کے مقابلے میں اس بار زیادہ جدید انداز کو مزید پڑھیں
حکمرانوں نے معیشت کی بحالی کیلیے کچھ نہیں کیا، جاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ درحقیقت بھتہ ہے جو زبردستی عوام کی جیبوں سے نکلوایا جاتا ہے جب تک پاکستان کے عوام کو ریلیف فراہم نہیں کیا جاتا اس وقت تک جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ محمد جاوید قصوری نے کہاکہ ایک طرف مزید پڑھیں
چوروں کو مسلط کر کے ان کی چوری معاف کرانا قوم نہیں بھولے گی، عمران خان
شرقپور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران نیب، ایف آئی اے کے سربراہوں کو چوری روکنے کے لیے نہیں چوری سے بچانے کے لیے رکھتے ہیں، شہباز شریف، حمزہ شہبازکیس کے چار گواہ مر چکے ہیں، یہ وہ لوگ ہے جو مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کردی
کراچی: سندھ حکومت نے ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 3 ماہ کے لیے انتخابات ملتوی کرنے کا خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں کرنے تو مرحلہ مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سیلاب متاثرین میں 65 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کے ذریعے وزیر اعظم کے سیلاب ریلیف کیش اسسٹنس کے تحت پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو 25 ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی ہے اور اب تک مجموعی طور پر 26 لاکھ3 ہزار متاثرہ خاندانوں مزید پڑھیں
آرمی چیف کی تعیناتی پر کسی کی نہ سنیں؛ چودھری شجاعت کا وزیراعظم کو مشورہ
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے مشورہ بھی دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ یہ حساس اور قومی ذمہ داری والا معاملہ ہے، مزید پڑھیں
سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی صدر
واشنگٹن: تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کی جانب سے گزشتہ ہفتے تیل کی پیدوار میں کمی کے اعلان کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ اوپیک پلس مزید پڑھیں