اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کے توسیع کی منظوری دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرلوکیشن کے ذریعے منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد نے رینجرز کی تعیناتی میں تین ماہ کی توسیع کی درخواست مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکر دی۔ جمعرات کو عمران خان کے خلاف درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ 25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی اورضمنی انتخابات کیلئے فوج تعینات ہوگی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: کراچی میں ہونے والے بلدیاتی اور گیارہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے وزارت داخلہ نے رینجرز، فوج اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ پاک فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ وسیم اکرم کی پیشگوئی

 لاہور:سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمز کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے،وسیم اکرم نے سیمی فائنل کے لیے  آسٹریلیا ، بھارت ، پاکستان اور جنوبی افریقا کو فیورٹ ٹیمز قرار دیا ہے۔ سابق  کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا اچھا کھیل رہی ہے وہ کنڈیشن کو جانتے ہیں مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی بند

کراچی سمیت  پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ خبر کے مطابق، کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن حبکو جامشورو ٹرانسمیشن لائن کی ٹرپنگ کی وجہ سے ہوا، جس کے باعث کے الیکٹرک کے تمام فیڈرز بند ہوگئے ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ترکیہ: 53 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ترکیہ کے ضلع مُولا کی تحصیل بودرم کے کھُلے سمندر میں بادبانی کشتی میں سوار 53 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ ترکیہ کوسٹ گارڈ کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق  بودرم کے کھُلے سمندر میں بادبانی کشتی میں غیر قانونی نقل مکانوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے مزید پڑھیں

روس کی یوکرین کے خلاف جنگ ایک "صلیبی جنگ " ہے: شُولز

جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ روس کی یوکرین کے خلاف جاری جنگ اصل میں مغرب اور اس کی اقدار کے خلاف ایک "صلیبی جنگ ” بھی ہے۔ شُولز نے دارالحکومت برلن میں "2022 ایڈوانس گورنس سربراہی اجلاس” میں بذریعہ ویڈیو پیغام شرکت کی۔ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "اس وقت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گزشتہ رات گرفتارکیا تھا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے سینئر سول مزید پڑھیں

کہی ایسا نہ ہو کسی دن معلوم ہو چیئرمین بھی گمشدہ افراد کی فہرست میں چلے گئے، بابراعوان

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما وکیل بابراعوان نے کہا  ہے کہ  فاسشٹ حکومت نے ایک اور سینئر سینیٹر کو اٹھایا، گرفتاری کے وقت اعظم سواتی کو کہا گیا ہم ایف آئی اے سے ہیں۔  اپنے بیان میں انہوں نیکہا   سینیٹر سیف اللہ کو پہلے اور  اب  اعظم سواتی کو اٹھایا، کہی ایسا نہ مزید پڑھیں