سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے سی ای او کے الیکٹرک کی گرفتاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی ای او کے الیکٹرک کی گرفتاری کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ ، ملک میں ٹرانسمیشن لائنوں کا جنازہ نکلاہوا ہے، یہ غنڈہ گردی ہے داداگیری ہے کیا۔ جمعرات کو  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ :سی ای او کے الیکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سی ای او کے الیکٹرک کو ایک گھنٹے میں لاکر پیش کرے۔ کے مزید پڑھیں

آل راؤنڈر کا یہ ہی کردار ہوتا ہے کہ وہ دونوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس دیں، محمد نواز

کرائسٹ چرچ:سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے آل رائونڈر محمد نواز نے کہا کہ  ‘مجھے بیٹنگ کے لیے اسی لیے بھیجا تاکہ لیفٹ ہینڈ بولرز کو بھرپور جواب دے سکوں، مجھے یہ بتایا گیا کہ اٹیکنگ کرنی ہے، یہ پیچ مشکل نہیں تھی۔ ‘کرکٹر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے، جامعہ الازہر

دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی دینی درس گاہ مصر کی جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین پر پابندی کے حوالے سے فتوے جاری کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ پولیو ویکسین مزید پڑھیں

انتخابی معاملات کا ماہر ادارہ تو الیکشن کمیشن ہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر  ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابی معاملات کا ماہر ادارہ تو الیکشن کمیشن ہی ہے، نہیں چاہتے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہر کوئی رٹ میں اڑاتا رہے۔  تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل مزید پڑھیں

ڈرنے والا نہیں، جیل چھوٹی چیز، جان دینے کو بھی تیار ہوں، عمران خان

راولپنڈی:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے چور اربوں روپے کی چوری کے کیسز ختم کرا رہے ہیں جبکہ ہر روز مجھ پر نئی ایف آئی آر کٹتی ہے، عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، ڈرنے والا نہیں، چوروں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوں، جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی قربانی مزید پڑھیں

عمران خان سے کہا ہے مزید تاخیر نہیں آر کرو یا پار، شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہہ دیا ہے کہ آر کرو یا پار، مزید تاخیر نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پوری امید ہیاس اتوار کے بعد عمران خان لانگ مارچ کی کال دے مزید پڑھیں