بھارت میں نوجوان نے بی کام کی طالبہ کو چلتی ٹرین کے آگے پھینک دیا

چنئی:بھارت کے شہر چنئی میں سفاک شخص نے چلتی ٹرین کے آگے بی کام کی طالبہ کو دھکا دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ  سینٹ تھامس مائونٹ اسٹیشن پر پیش آیا جہاں چلتی ٹرین کے سامنے ملزم نے 20 سالہ طالبہ کو دھکا دے کر اس کی جان لے مزید پڑھیں

کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی

اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ ساتھ ہی ملک بھر کے لیے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ ہوا تو حکومت خود کرے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ( ن )کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات آئین کے مطابق اپنے وقت پر ہی ہوں گے، اگر قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ ہوا تو حکومت خود کرے گی، یہ کہنا کہ فلاں نے فون کیا ہے ایک شخص کی ذاتی فرسٹریشن کا نتیجہ ہے۔ مزید پڑھیں

بڑے چوروں کو این آر او ٹو دیا تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں، عمران خان

کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بڑے چوروں کو این آر او ٹو دے دیا تو اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ملک لوٹ کر باہر چلے جاو¿، این آر او لے کر واپس آؤ اور پھر ملک لوٹ کر مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنا ری ہیب مکمل کرکے آج برسبین پہنچیں گے

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنا ری ہیب مکمل کرکے ہفتے کے روزبرسبین پہنچیں گے۔ شاہین شاہ 17اور 19اکتوبر کو بالترتیب انگلینڈ اور افغانستان کے خلاف شیڈول وارم اپ میچز میں شرکت کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ سری لنکا کے خلاف انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر تے ہوئے  محکمہ اینٹی کرپشن کو رانا ثنا کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

سہ فریقی سیریز؛ پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

کرائسسٹ چرچ: سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قومی کھلاڑی محمد نواز کی جارحانہ بیٹنگ نے پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دینے کے لیے بھرپور مدد فراہم کی۔  کرائسٹ چرچ مزید پڑھیں

اعتزاز احسن کو اس لئے گرفتار نہیں کیا کہ ان کا ذہنی توازن درست نہیں: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بیرسٹر اعتزاز احسن کے خلاف حکومت نے جنرل باجوہ پر الزام لگانے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی کیونکہ ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ جمعرات کی شام حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جب رانا ثنا سے سوال کیا گیا کہ اعظم مزید پڑھیں

سہ ملکی ٹی20 سیریز: پاکستان کی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے محمد نواز اور حیدر علی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کو پہلی وکٹ کے لیے زیادہ مزید پڑھیں