واشنگٹن؛امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا مزید پڑھیں
زمرہ:
اگر کوئی قانون شکنی کرے تو ضرور مقدمہ چلائیں اور ثابت ہونے پر سزا دیں، اسد عمر
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون شکنی کرے تو ضرور قانون کے مطابق مقدمہ چلائیں اور ثابت ہونے پر سزا دیں۔ ان خیالات کااظہار اسد عمر نے ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروے کار لائے،شہباز شریف
اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت نور محمد مسکانزئی کے خاران میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن میں کراچی سے عمران خان کو عبرتناک شکست ہو گی، سعید غنی
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں کراچی سے عمران خان کو عبرتناک شکست ہو گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے آج عمران خان کو مسترد کردیا، عمران خان کے ناکام جلسے نے پی ٹی آئی کی نام نہاد مقبولیت کا پول کھول مزید پڑھیں
ترک ضلع وان میں جھڑپ،1 ترک فوجی شہید
ترک ضلع وان میں ہوئی جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ جھڑپ چاتاک نامی قصبے میں ہوئی جس میں جینڈرمیری سارجنٹ کُورشاد سرد شہید ہو گیا۔ بیان میں شہید کے لیے مغفترت اور اس کے لواحقین کےلیے صبر کی دعا کی گئی ہے۔
امیر قطر کا دورہ ترکیہ، اسٹریٹیجک کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی صدر ایردوان کی دعوت پر آج ترکی کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کےمطابق،اس دورے کے تحت استنبول میں منعقد ہونے والے ترک۔قطری اسٹریٹیجک کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی قیادت صدر ایردوان اور امیر قطر کریں گے۔ اجلاس میں متعلقہ وزرا کی بھی شرکت ہوگی مزید پڑھیں
کمبوڈیا، کشتی ڈوبنے سے 8 افراد لقمہ اجل
کمبوڈیا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 3 افراد لاپتہ ہوگئے۔ چینی گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق حکام نے اعلان کیا ہے کہ کمبوڈیا کے کنڈل صوبے میں دریائے میکونگ میں 15 مسافروں کے سوار ہونے والی کشتی کہ جن میں سے 14 طالب علم تھے، غرقاب ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ یورپ میں توانائی بحران میں تحفیف لائے جانے کے حق میں ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ، "ہم یورپ میں توانائی کے بحران میں تحفیف لانے کے حق میں ہیں۔” وزیر چاوش اولو نے ترکیہ-قطر اعلی حکمت عملی کمیٹی کے 8ویں اجلاس کے دائرہ عمل میں استنبول میں قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الاثانی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
لانگ مارچ اور شہباز، باجوہ ملاقات: حکومت کو ‘امن و امان’ قائم کرنے میں مکمل حمایت حاصل ہوگی، نجم سیٹھی
معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی آج ہونے والی میٹنگ میں اس موضوع پر ضرور بات ہوئی ہوگی کہ عمران خان کے ساتھ کیسے نمٹنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان جہاں اس وقت کھڑے ہیں، آنے والے دنوں میں بھی یہیں کھڑے رہیں گے۔ ان کو مزید پڑھیں
ایران میں مظاہروں کے دوران 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دعویٰ
لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران تقریبا 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں