کراچی:تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما اورپاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا 71 واں یوم شہادت اتوارکوانتہائی عقیدت سے منایا گیا۔ لیاقت علی خان نے سال 1896 میں بھارت کے علاقے کرنال کے نواب رستم علی خان کے گھر آنکھ کھولی، انھوں نے سال 1918 میں علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ بعد ازاں مزید پڑھیں
زمرہ:
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں خوراک کی قلت کا خدشہ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خوراک کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ تباہ کن سیلاب نے لاکھوں ایکڑ پر مزید پڑھیں
ایران: جیل میں فساد، 8 قیدی زخمی
ایران کے دارالحکومت تہران کی ایوین جیل میں دنگا فساد کے واقعات میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق ایوین جیل میں عادی مجرموں کے سیل میں قیدیوں اور جیلروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق سیاسی مزید پڑھیں
برطانیہ میں 25اکتوبر سے شدیدبرفباری کی لہر کا امکان
لندن میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔ تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں چند دن کے اندر سال مزید پڑھیں
ملتان ،پی ٹی آئی سابق چیئرمین یوسی حامد جنجوعہ زیرحراست
ملتان:این اے 157 ملتان کے ضمنی الیکشن کے دوران پولیس نے پولنگ سٹیشن نمبر 72سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین یونین کونسل حامد جنجوعہ کو حراست میں لے لیا۔ حامد جنجوعہ خواتین پولنگ اسٹیشن پر موبائل سے فوٹیج بنارہے تھے اور خواتین کو مخصوص امیدوار کو ووٹ ڈالنے کی تلقین بھی مزید پڑھیں
عمران خان پارلیمان کو اقتدار کی سیڑھی سمجھتے ہیں،شیری رحمان
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمان کو اقتدار کی سیڑھی سمجھتے ہیں، عوامی طاقت کا محور نہیں ہےجس قومی اسمبلی سے عمران خان استعفیٰ دے کر گئے ہیں اس کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات لڑنے جا رہے ہیں۔ شیری رحمان نے اتوار کے روز مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات، پولنگ پر اثر انداز ہونیوالوں کوفوری گرفتارکیا جائے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کے عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتارکرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ اتوار کو چیف الیکشن کمشنر نے تینوں صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر کوئی شخص بھی پولنگ کے عمل پر اثر انداز ہونے کی مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا دھماکے کی شکار کان کا دورہ
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ بارتن کے ضلع آماسرا میں کان میں کل ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ صدر ایردوان نے ترک ہارڈ کول انسٹی ٹیوشن آمغفرتماسرہ انسٹی ٹیوشن سے تعلق رکھنے والی کان کا معائنہ کیا کیں، جہاں دھماکہ ہوا تھا۔ ایردوان نے وزیر داخلہ مزید پڑھیں
ترک صدر ایردوان کی امیرِ قطر شِخ تمیم سے استنبول میں ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کے سرکاری دورے پر آنے والے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حامد الثانی سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے استنبول میں دولماباہچے کے اموری آفس میں ملاقات کی۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد ایردوان اور الا ثانی نے ترکیہ -قطر مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کایوکیرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکیرینی ہم منصب دیمترو کولیبا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ اس بات چیت میں 24 فروری سے جاری یوکیرین جنگ کےحوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر غور کیا گیا۔ وزیر کولیبا نے بارتن میں پیش آنے والے کان کے حادثے کے واقع پر وزیر خارجہ چاوش اولو مزید پڑھیں