ملتان میں شکست کی وجہ موروثی سیاست ہو سکتی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ ملتان کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجہ موروثی سیاست ہو سکتی ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ ملتان میں پی ٹی آئی کی شکست کو تسلیم کرتے ہیں، پارٹی امیدوار کے انتخاب اور انتخابی مہم میں مسئلہ ہو مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت عوام کے فیصلے کو مانتے ہوئے گھر چلی جائے،میاں اسلم اقبال

لاہور:پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے ترقی کا راستہ روکنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا، 13 جماعتوں کی ضمنی انتخابات میں شکست ان کیلئے نوشتہ دیوار ہے، عوام نے لٹیروں کو آئینہ دکھا دیا۔ سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

الیکشن کیلیے مہلت دیتا ہوں، عوام نکلے تو نتیجے کی کوئی ضمانت نہیں، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کو مہلت دے رہا ہوں، اگر عوام احتجاج کے لیے نکلے تو نتیجے کی کوئی ضمانت نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ حکومت حالیہ انتخابات کے نتائج سے خوفزدہ ہے اور مزید پڑھیں

امام الحق کی روضہ رسولؐ پر حاضری،سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں

مدینہ  منورہ:پاکستانی اوپنر بیٹسمین امام الحق نے روضہ رسولؐ  پر حاضری کی تصاویر شیئر کیں۔ سوشل میڈیا پر امام الحق نے روضہ رسول ؐ کے ساتھ ساتھ مسجد نبوی سے بھی چند تصاویر شیئر کی اور کیپشن میں اس سفر کو بہترین سفر قرار دیا۔ امام الحق نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم جیسے مزید پڑھیں

تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ خالصتاً معاشی ہے،روسی حمایت کا امریکی الزام بے بنیاد ہے:سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ متفقہ طور پر اورخالصتاًمعاشی وجوہات کی بنا پرکیا تھا۔ اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں سعودی وزیردفاع نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں روس کے ساتھ کھڑے ہونے کے الزامات پر حیرت کا اظہار مزید پڑھیں

عراق:نو منتخب صدر عبدالطیف رشید نے قلمدان سنبھال لیا

 عراق میں گزشتہ ہفتے ارکان پارلیمان کی جانب سے منتخب کردہ صدر  عبداللطیف رشید نےاپنا قلمدان سنبھال لیا ہے۔  عراقی صدر  کے لیے  بغداد میں واقع قصر صدارت  میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں اسپیکر پارلیمان محمد حالبوسی ،نائب اسپیکر،پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتوں کے لیڈران،سابق فوجی سربراہان اور سابق صدر فواد معصوم  نے مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کریں، باراک اوباما

نیویارک:سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن ایران میں ہونیوالے مظاہروں کی حمایت کریں اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدوں کو روک دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر نے اعتراف کیا ہے کہ 2009 میں ایران میں گرین موومنٹ کے نام سے شروع ہونے والے احتجاج کی حمایت مزید پڑھیں

 ضمنی انتخابات چور ٹولے کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا، محمود خان

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات چور ٹولے کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا، پی ٹی آئی ناقابل تسخیر بن چکی ہے،  11جماعتیں مل کر بھی عمران خان کو نہ ہرا سکیں۔ وزیراعلی محمود خان نے بیان میں کہا کہ ضمنی انتخابات میں خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف تمام نشستوں مزید پڑھیں