پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دائرہ کردہ ریفرنس میں پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 123 اراکین قومی اسمبلی نے استعفیٰ دیا جس کی الیکشن کمیشن نے منظوری نہیں دی، چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا واپس کیے گئے تمام نیب ریفرنسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے واپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ محفوظ کرنے اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست پر نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے مزید پڑھیں

سندھ کے مزید 12 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین واپس گھروں کو روانہ

 کراچی: وزير اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 12 ہزار 176 متاثرین واپس گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں۔ صوبائی وزیر نے امدادی سرگرمیوں سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بدین میں  500 خاندانوں اسی طرح دادو میں 4000، حیدرآباد 3000، سکھر مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مین تعینات کرپٹ افسران کی فہرست تیار کی جائے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں ڈسکوز میں انتہائی ضروری اسٹاف کی خالی آسامیوں کی جامع رپورٹ پیش کرنے اور بھرتی کے عمل کو شفاف اور بین الاقوامی سطح پر رائج بیسٹ پریکٹسز کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ہدایت کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو شہید اور ہزاروں جیالوں کے خون سے آج جمہوریت قائم ہے، زرداری

کراچی: سابق صدراور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سانحہ کار ساز کے بہادر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پی پی نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن کی تکمیل کرتے ہوئے 1973 کے آئین کو اصل صورت میں بحال کیا۔ ہیں۔سانحہ کار ساز کے 15 سال مزید پڑھیں

 عمران خان بزدل ہیں،لانگ مارچ کی دھمکی نہ دیں، تاریخ دیں،طلال چوہدری

عمران خان بزدل ہیں،لانگ مارچ کی دھمکی نہ دیں، تاریخ دیں، طلال چوہدری اسلام آباد:مسلم لیگ( ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ نہ دے کر عمران خان کیا ثابت کر رہے ہیں، یہ کہ آپ بزدل ہیں، دھمکی نہ دیں، تاریخ دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے تینوں مجرمان کو عمر قید

اسلام آ باد: اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد سناتے ہوئے مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سیشن جج عطا ربانی نے چھ سال اور 7 ہفتوں بعد کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، مقدمے میں نامزد تینوں مجرمان راجہ ارشد، راجہ ہاشم مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتوں کے ابراج گروپ سے کھاتے کھلے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں کے الیکٹرک کی حمایت کرتی ہیں ،گورنر ہاؤس کے الیکٹرک کے حامیوں سے آباد رہا ہے،تمام سیاسی جماعتوں کے ابراج گروپ میں کھاتے کھلے ہوئے ہیں۔ بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسز،فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافی وصولیوں کے خلاف سندھ ہائی مزید پڑھیں