قوانین کو روند کر مفرور اسحق ڈار کو درآمد کرکے وزیر خزانہ لگایا گیا، فوادچوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ تمام قوانین کو روند کر ایک مفرور اسحق ڈار کو درآمد کرکے وزیر خزانہ لگایا گیا۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فوادچوہدری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور:تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر  و صوبائی  وزیر صحت  ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،رانا ثنا اللہ تو اپنی یوسی سے بھی ہار گیا ہے، پنجاب سے لانگ مارچ کو خود لیڈ کروں گی۔ ، تفصیل کے مطابق  مزید پڑھیں

متنازعہ ٹویٹ کیس، سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت آج تک ملتوی

اسلام آباد:متنازعہ ٹوئٹ کے مقدمے میں سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے سرکاری وکیل نے عدالت سے وقت مانگ لیاہے۔ سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں سماعت کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان نے موقف اختیار کیا کہ سینیٹر اعظم خان سواتی کے ٹوئٹ کو ملکی سالمیت کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث ختم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ 155 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی اننگز میں 2.2 اوورز میں  19 رنز بنائےتھے  جس کے بعد بارش  کے باعث میچ روک دیا گیا جو دوبارہ شروع نہ ہوسکا جس کے باعث امپائر کو میچ مزید پڑھیں

دوسرے وارم اپ میچ میں افغانستان کا پاکستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف افغانستان نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے پاکستان کو جیت کے لیے 155 رنز بنانے ہیں ۔ افغان ٹیم کے اوپنرز اپنی ٹیم کو بڑا اچھا مزید پڑھیں

یوکرین: 108 یوکرینی عورتوں کو رہا کروا لیا گیا

یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ ‘اینڈرے یرمک’ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں 108 یوکرینی عورتوں کو رہا کروا لیا گیا ہے۔ رہا  کی جانے والی عورتوں کی اکثریت فوجی ہے۔ اینڈرے یرمک نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں "108 عورتوں کو قید سے چھُڑا لیا گیا” کے الفاظ مزید پڑھیں

ایران، یورپی یونین کے خلاف جوابی کاروائی کرے گا: ایران وزارت خارجہ

ایران نے کہا ہے کہ،  مہسا امینی کی زیر حراست موت اور نتیجتاً شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے، یورپی یونین  کی طرف سے ایرانی حکام پر پابندیوں کا فیصلہ ایران کے داخلہ معاملات میں مداخلت ہے ۔فیصلے کے جواب میں ہم بھی یورپی افراد اور اداروں پر پابندیاں لگائیں گے۔ ایران وزارت مزید پڑھیں

پہلے کی طرح کمزور حکومت ملی تو قبول نہیں کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت کمزور تھی، ویسی حکومت اب کبھی قبول نہیں کروں گا۔ حقیقی آزادی کیلئے فیصلہ کن مارچ اسی مہینے ہو گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 26 سال سے جمہوریت اور عوام کی خاطر مزید پڑھیں