اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزرات داخلہ کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر کی جانے والی توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔ جس میں مؤقف مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد ک نے منگل کے روز ملاقات کی۔ کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول مزید پڑھیں
تیل پیداوار میں کمی: پاکستان کا سعودی موقف کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے فیصلے کے تناظر میں سعودی عرب کے خلاف بیانات پر مملکت کی قیادت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم تیل منڈی میں اتار چڑھا سے بچنے اور عالمی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں پاکستان میڈیکل و ڈینٹل کونسل سمیت دیگر بلز منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان میڈیکل و ڈینٹل کونسل بل2022 سمیت دیگر بل منظور کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق منظورکئے گئے بلز میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹس ایکٹ 2021کو منسوخ کرنے کا بل ”پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) بل2022 بھی شامل ہے جبکہ انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل سمیت 5نئے بل بھی ایوان مزید پڑھیں
متنازع بھارتی ڈیمز کی تعمیر پر ثالثی عدالت کے چیئرمین کا تقرر
اسلام آباد: عالمی بینک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے دو متنازعہ ڈیم کشن گنگا اور ریٹل(Ratle) کی تعمیر پر پاکستان کے تحفظات پرایک غیر جانبدار ماہر اور ثالثی عدالت کے چیئرمین کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میںدریائے نیلم پر330 میگاواٹ کاکشن گنگا ڈیم مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈکپ : سری لنکا نے یو اے ای کو 79 رنز سے ہرادیا
گیلونگ: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے یو اے ای کو 79 رنز سے ہرادیا۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا کی جانب سے نسانکا اور کوشل مینڈس نے 42 مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 افراد ہلاک
بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے خبر کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر پرواز کے فورا بعد گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں سات افراد سوار تھے جبکہ جائے حادثہ پرتلاشی کا کام جاری مزید پڑھیں
پاکستان کی حکومت کی تبدیلی میں واشنگٹن ملوث نہیں،امریکی سینیٹر
میری لینڈ:امریکی حکمران جماعت ڈیموکریٹ کے سینیٹر کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کہ ان کی حکومت کے مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم نے معاشی ناکامیوں پر معافی مانگ لی
لندن: برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے ملک میں معاشی پلانز پر یو ٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں غلطیوں کی ذمہ داری لیتی ہوں اور جو غلطیاں ہوگئیں ان پر معذرت کرتی ہوں۔برطانیہ میں حالیہ اصلاحات کے باعث معاشی بدحالی پر مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
برسبین:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا میں کھیلے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف دیا۔ نمیبیا کے جان فرائی لنک نے 43، مزید پڑھیں