اسلام آباد ( شفقنا نیوز ) ضمنی انتخابات میں عمران خان کی 8 نشستوں میں سے 6 پرکامیابی کو سابق وزیراعظم کا سیاسی چھکا قرار دیا جارہا ہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لانگ مارچ اکتوبر میں ہی کرنے کا باؤنسر مارا تو حکومت نے بھی اس کا مزید پڑھیں
زمرہ:
بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں ،ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے ،جتنی مشکل سے نواز شریف باہر گئے اتنی آسانی سے واپس نہیں آئیں گے۔ ان خیالات کااظہار شیخ مزید پڑھیں
جرائم کے سدباب کیلیے پولیس کی ’’تلاش‘‘ ایپ جاری
سندھ پولیس نے جرائم کے سدباب کیلیے ’’تلاش‘‘ ایپ جاری کردی۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس میں تقریب کے دوران ’’تلاش‘‘ ایپ کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوام کے تعاون سے ہی دہشت گردی سمیت تمام جرائم کے خلاف کامیابی حاصل کی جاسکتی مزید پڑھیں
اسرائیل کے ساتھ سمندری حدود کے معاہدے پر اقوام متحدہ کی نگرانی میں دستخط ہونگے:لبنان
لبنانی اسپیکر پارلیمان الیاس ابو صعب نے کہا ہے کہ اسرائیلی کے ساتھ سمندری حدود پر مبنی معاہدے پر اقوام متحدہ کی نگرانی میں دستخط کر دیئے جائیں گے۔ ابو صعب نے امریکہ میں وااقع عربی زبان کے چینل "الحُرہ” پر گزشتہ دنون سمندری حدود متعین کرنے پر اسرائیل کے ہمراہ ہوئے معاہدے سے متعلق کہا مزید پڑھیں
جرمنی کو توانائی کے بحران میں اظہار یکجہتی کرنے کی ضرورت ہے : در ایمانوئل میکرون
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جرمنی پر زور دیا کہ وہ توانائی کے بحران کے حوالے سے یورپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرے۔ ایک فرانسیسی اخبار کو ایک نجی بیان میں، میکرون نے کہا کہ یورپ کوویڈ 19 بحران کے دور کی طرح کے بحران سے گزر نا پڑرہا ہے ۔ توانائی کی بڑھتی مزید پڑھیں
تاجر برادری نے بھی اسلام آباد لانگ مارچ کی مخالفت کر دی
اسلام آباد: اسلام آباد میں لانگ مارچ اور دھرنوں کے معاملے پر تاجر برادری نے اسلام آباد لانگ مارچ کی مخالفت کر تے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ سے اسلام آبادکو “احتجاج فری شہر” بنانے اور فوری طور پر کنٹینرز ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد نے وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں
عمران خان گاڑی مس کر چکے، نئے آرمی چیف کے نام کے اعلان کا وقت آن پہنچا، رانا ثنا
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کا وقت آ چکا ہے ، عسکری اور سیاسی قیادت فیصلہ کرنے کے قریب ہیں،یہ قومی فیصلے ہیں اور حلف لیا ہوا ہے کہ کسی کے سامنے نام واضح نہ کرتے پھریں ، نئے آرمی چیف کے مزید پڑھیں
سابق وزیرِخزانہ مفتاح اسماعیل اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
کراچی: سابق وزیرِخزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنی ہی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بار اسحاق ڈار نے پیٹرول پر ٹیکس نہ بڑھا کر لا پرواہی کا مظاہرہ کیا تھا اور اس مرتبہ ٹیکس بڑھا دیا۔ نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب مزید پڑھیں
انتخابات کب ہونگے فیصلہ ہم کریں گے، اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ ایکسپریس مزید پڑھیں
جامعہ کراچی/ مالی امور کی نگرانی عہدے سے سبکدوش افسر کے سپرد
کراچی: جامعہ کراچی میں مالی امور کی نگرانی عہدے سے سبکدوش ہونے والے ناظم مالیات (ڈائریکٹر فنانس) نے سنبھال لی ہے اور بغیر کسی نئے نوٹی فکیشن کے اجرا کے سابق ڈائریکٹر فنانس طارق کلیم نے ایک بار پھر اپنے پرانے عہدے پر ناظم مالیات جامعہ کراچی کے طور پر کام شروع کردیا ہے جو سندھ مزید پڑھیں