لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیگر چیلنجز کی طرح غربت کے خاتمے کے چیلنج کا بھی سامنا ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد حالیہ سیلاب نے غربت میں اضافہ کیا ہے، آئیے غربت کے خاتمے کی مزید پڑھیں
زمرہ:
آزاد قوم نے آزادی کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا ہے، حماد اظہر
اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزاد قوم نے آزادی کے حق میں بڑا فیصلہ دے کر غلام اور مسلط حکمرانوں کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں سے کہتا ہوں عوام کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 6 اور پی پی 2 نشستوں پر کامیاب
قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے 4، پنجاب اسمبلی کے 2، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) مزید پڑھیں
لال حویلی ایک تاریخ ہے جسے کوئی ختم نہیں کرسکتا، شیخ رشید احمد
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا8میں سے6نشتیں جیتناعالمی ریکارڈہے16وزارتوں کی تحقیق اورتفشیش میں تمام اداروں کو میرے خلاف کوئی چیزنہیں ملی اب3مرلے کی لال حویلی نکال دی ہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے سوموار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں
آرٹانیا کروز بحری جہاز نے الانیہ کے ساحل پر لنگر ڈال دیا
باہاما کا پرچم بردار کروز بحری جہاز "آرٹانیا” ترکیہ کے سیاحتی شہر انطالیہ کی تحصیل الانیہ کے ساحل پر پہنچ گیا ہے۔ یونان کے علاقے مئیس سے الانیہ کی بندرگاہ پر پہنچنے والے جہاز میں زیادہ تر جرمن سیاحوں پر مشتمل 853 مسافر اور 500 اہلکار سوار ہیں۔ کسٹم امور حل کرنے کے بعد جہاز سے مزید پڑھیں
تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، چین
بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے پارٹی میٹنگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان کے تنازع کا حل چینی عوام پر منحصر ہے اور چین اس کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھے گا لیکن طاقت کے استعمال کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
اے این پی اور پی ڈی ایم کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پشاور میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے متعلق صوبائی حکومت پر دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے الزام عائد کیا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی پولنگ اسٹیشنوں پر تعیناتی دھاندلی کی کوشش ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کو چاہیے مزید پڑھیں
روس: دہشت گردانہ حملے میں 11 افراد ہلاک، 15 زخمی
روس وزارت دفاع نے بلگورود میں فوجی تربیتی علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں 11 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے علاقے بلگورود میں فوجی تربیتی علاقے میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ CIS کے شہری 2 افراد نے آتشیں اسلحے سے دہشت گردانہ کاروائی مزید پڑھیں
میکسیکو میں نامعلوم افراد کی بار میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
جاپان میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آگئی
ٹوکیو:جاپان میں 2021 میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 21,007 تھی، جو 2020 کے مقابلے میں 74 کم تھی۔ یہ اعداد و شمار وزارت صحت کی جانب سے مرتب کیے گئے ایک سرکاری وائٹ پیپر میں بتائے گئے ہیں۔ جاری ہونے والے وائٹ پیپر کے مطابق 13,939 مردوں نے اپنی جانیں لیں، جو پچھلے سال مزید پڑھیں