ضمنی الیکشن میں بدترین ناکامی نے رابطہ کمیٹی میں تنازعہ کھڑا کردیا

 کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان مزید مشکلات کا شکار ہوگئی ضمنی الیکشن میں شکست فاش کے بعد رابطہ کمیٹی میں بھی تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان  مسلسل مشکلات میں گھرتی جارہی ہے، ضمنی الیکشن میں بھی  بھاری مارجن سے شکست کے بعد ایم کیو ایم کا اتوار کو ایک اجلاس طے مزید پڑھیں

روس، جزوی متحرک ہونے کا عمل مکمل

روسی دارالحکومت ماسکو میں جزوی طور پر متحرک ہونے کا عمل اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ  شہر میں جزوی طور پر متحرک ہونے کا عمل آج پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے 14 اکتوبر کو ایک مزید پڑھیں

سوٹزر لینڈ: پائلٹوں کی ہڑتال، کئی پروازیں منسوخ

سوٹزر لینڈ میں یورو وِنگز ائیر لائنز کے پائلٹوں کی ہڑتال کی وجہ سے کثیر تعداد میں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ اطلاع کے مطابق جرمن ائیر لائن کمپنی ‘لفتھانسا’ کی زیریں کمپنی یورو ونگز کے پائلٹوں  نے  سالانہ تعطیلات میں 14 دن کے اضافے کے مطالبے کے ساتھ آج سے3 روزہ  ہڑتال شروع کر دی مزید پڑھیں

نام لیے بغیر عمران خان کی اسلام آباد میں بیٹھے ‘ایک شخص’ پر شدید تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 17 اکتوبر 2022 کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد میں بیٹھے ایک شخص پر شدید تنقید کی اور ان پر سنگین الزامات لگائے۔ عمران خان نے اس شخص کا نام لیے بغیر کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھا ہوا یہ شخص ملک کو مزید پڑھیں

یوکرین جنگ نے 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا ہے، یونیسف

نیویارک: اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے اور اس کے نتیجے میں معاشی بحران نے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا میں 40 لاکھ سے زیادہ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسف نے 22 مالک کے مزید پڑھیں

ایران کی بڑے پیمانے پر 3 روزہ فوجی مشقیں شروع

تہران: ایران کے پاسداران اسلامی انقلاب (آئی آرجی سی) کی زمینی فورس نے ملک کے شمال مغربی علاقے آراس میں بڑے پیمانے پر تین روزہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔  نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق یہ جنگی مشقیں ملک کی شمال مغربی سرحدوں کے ساتھ واقع اردبیل اور مشرقی آذربائیجان مزید پڑھیں

سیلاب سے غربت کی شرح میں اضافے کا خطرہ ہے،صدرمملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافے کا خطرہ ہے، لاکھوں گھروں اور لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کی تباہی کی وجہ سے غریبوں پر بوجھ میں اضافہ ہوا ہے تاہم پاکستان غربت کے خاتمے، عوام کی ترقی و مزید پڑھیں

حکومت کے پاس متاثرین سیلاب کی بحالی کا کوئی پلان نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیرجماعت اسلامی پاکستا ن لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی حکومتوں سمیت دیگرحکومتی اداروں کے پاس کھربوں روپے متاثرین سیلاب کے لیے جمع ہوئے لیکن آج بھی متاثرین محروم ہیں،حکومت کے پاس ساڑھے3کروڑ انسانوں کی بحالی کاکوئی منصوبہ نہیں ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ  ڈونرزاوررضاکارہمارااثاثہ ہیں اہل خیرکی امانتیں متاثرین تک مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے دوران متعدد بے ضابطگیاں ہوئیں، فافن

اسلام آباد : فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران متعدد بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔ فافن نے یہ بات ضمنی انتخابات کے حوالے سے جاری کردہ اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہی ہے، جس کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز کا ٹرن آوٹ 35 فیصد رہا جو مزید پڑھیں

ترکیہ مِں کان کا حادثہ،سعودی فرماں روان کا ترک عوام کے نام تعزیتی پیغام

سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے  صدر رجب طیب ایردوان کو ضلع بارتین میں واقع کان کے حادثے میں ہلاک شدگان کے لیے ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔  سعودی خبر رساں ایجنسی  SPA کے مطابق، شاہ سلمان نے اپنے پیغام میں   ہلاک شدگان کان کنوں اور ان کے لواحقین سمیت برادر ترک عوام  سے دلی مزید پڑھیں