ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں،امریکا

 واشنگٹن :امریکی دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سے متعلق صدر جوبائیڈن کے مؤفف پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ صدر جوبائیڈن سمجھتے ہیں کہ محفوظ اور خوشحال پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ترجمان امریکی دفتر مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی بنگلورو میں لینڈنگ

بنگلورو:دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ بھارت کے شہر بنگلورو میں لینڈ کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ ایئربس اے380 ایئرپورٹ کے نئے رن وے پر لینڈ ہوا جس سے حال ہی میں آپریشنز کا آغاز کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ پہلی مرتبہ بنگلورو میں لینڈ ہوا جبکہ یہ بھارت مزید پڑھیں

امریکی صدر نے پاکستان سے متعلق بیان دیکر چول ماری،وزیر داخلہ

 فیصل آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان سے متعلق بیان دیکر چول ماری،شفاف الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر فیڈرل ایجنسی سمیت سب کو عمل کرنا چاہیے،جتھہ کلچر کو ہر قیمت پر روکیں گے، لانگ مارچ کیلئے 25 مئی والی پالیسی سے دس گنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤںکے بیانات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں ، الیکشن کمیشن 

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری،عمر ایوب،فرخ حبیب اور دیگر کے بیانات مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہاکہ الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: 8 نشستوں میں سے 2 کے نتائج مکمل

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کو رزلٹ منیجمنٹ سسٹم کے تحت اب تک ملنے والے نتائج کے مطابق عمران خان پشاور این اے 31 سے جب کہ پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی ملتان این اے 157 سے مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف آپریشن12  ہزار سے زائدلیٹر دودھ تلف

لاہور:ورلڈ فوڈ ڈے پر بھی ملاوٹ مافیا باز نہ آیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی دودھ مافیا کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈیری سیفٹی ٹیموں نے شہر کے داخلی مقامات کی ناکہ بندی کرتے ہوئے موبائل ٹیسٹنگ لیبز کی مددسے دودھ کے موقع پر ٹیسٹ کیے ۔ ایل آرکم، پانی کی ملاوٹ اور مزید پڑھیں

فٹبالر میسن گرین ووڈریپ اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار

 مانچسٹر :مانچسٹر یونائیٹڈ کے نامور فٹبالر میسن گرین ووڈ کو ریپ،  زبردستی بیہیویئر کنٹرولنگ اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میسن کو اس سے قبل آن لائن جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں لگائے گئے الزامات کے تحت جنوری کے مہینے میں گرفتار کیا گیا تھابعد مزید پڑھیں

جرمنی: یورپی یونین میں توسیع اور اصلاحات کی جائیں

جرمن چانسلر اولاف شُولز نے یورپی یونین میں توسیع اور اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ شُولز نے دارالحکومت برلن میں یورپی سوشلسٹس پارٹی PES کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ یوکرین، مولدووا، مغربی بالقانی ممالک اور پس منظر کے اعتبار سے جارجیا بھی آزاد اور جمہری یورپ کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شیخ رشید کو سات دن کے اندر لال حویلی خالی کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انتظامیہ نے شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا حکم دے دیا اور کہا ہے کہ سات روز میں حویلی خالی نہ ہوئی پولیس کی مدد سے خالی کرائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کی جانب سے یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

غزہ:اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر  فائرنگ اور آگ بھڑکانے والے گولے پھینکے ۔   کارروائی  رفح کے نزدیکی سمندر میں کی گئی۔ فلسطینی ماہی گیر غزہ سے متصل سمندری علاقے میں عام طور پر اسرائیلی قابض فوجیوں کی اس طرح کی کارروائیوں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ ان ماہی مزید پڑھیں