‘پی ڈی ایم جماعتیں ووٹرز کو متحرک کر لیں تو خیبر پختون خوا کی تینوں نشستیں عمران خان ہار جائیں گے’

پاکستان میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے صحافی حماد حسن کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے ان تینوں حلقوں میں ڈالے گئے ووٹوں کا تجزیہ کریں تو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے مجموعی ووٹ پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

جوبائیڈن کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاؤس کو وضاحت دینا پڑ گئی

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر خوش حال اور محفوظ پاکستان کے حق میں ہیں۔ امریکی صدر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر وضاحت کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری نے کہا کہ امریکی صدرخوشحال اورمحفوظ پاکستان کے حق میں ہیں، اُن کے بیان میں کوئی نئی مزید پڑھیں

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان

 کراچی:  دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے، چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش 15سے18نومبرکو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی۔ انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار (IDEAS) جنوبی ایشیا کا ایک اہم ایونٹ ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے تحت منعقد کیا جاتا ہے،کورونا کی عالمی وباء کے باعث نمائش 4سال کے تعطل کے مزید پڑھیں

بہاولنگر میں یتیم لڑکی کے مبینہ اغوا اور زیادتی میں پولیس اہلکار ملوث نکلا

پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے صدر میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 16 سالہ یتیم لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر 7 دن تک زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاولنگر میں عوام کے نام نہاد محافظ کانسٹیبل محمد افضل نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 16 مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا سابقہ سیاسی مرکز خورشید بیگم ہال میڈیکل کیمپ میں تبدیل

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا سابقہ سیاسی مرکز خورشید بیگم ہال میڈیکل کیمپ میں تبدیل کردیا گیا۔ عدالتی احکامات پرعزیز آباد میں خورشید بیگم ہال میں میڈیکل کیمپ لگا دیا جہاں علاقہ مکینوں کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مفت علاج اور دوائیاں تقسیم کی گئیں۔ خورشید بیگم ہال میں میڈیکل کیمپ مزید پڑھیں

نیٹو کا روسی فوج کیساتھ  ٹکراؤعالمی تباہی کا سبب بن سکتا ہے، پیوٹن

آستانہ : روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فورسز نے یوکرین میں براہ راست روسی فوج کے ساتھ لڑائی کی تو پھر عالمی سطح پر تباہی ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے شہر آستانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا نیٹو فورسز مزید پڑھیں

پاکستان امن و سلامتی کا علمبردار ہے، عالمی امن کو خطرہ امریکا سے ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے حکمران عوام کے نہیں استعمار کے نمائندے ہیں۔ امریکی صدر سے ہاتھ ملا لینا ان کے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے گریٹر اقبال پارک میں یوتھ کنونشن کی تیاریوں کے جائزے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے مزید پڑھیں

عمران خان کیلیے اقتدار کے دروازے بند ہو چکے، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیشن گوئی کی ہے کہ عمران خان کےلئے اقتدار کے تمام  دروازے بند ہوچکے ۔ عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں  کرتے ہوئے منظور وسان نے کا کہنا تھا کہ اس بار پی ٹی آئی مزید پڑھیں

امریکی صدر کے متنازع بیان پرسفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا اور امریکی صدر کے غیر ضروری بیان پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی سفیر مزید پڑھیں