مری سمیت پنجاب کے 5 نئے اضلاع بنانے کی منظوری

لاہور : وزیراعلی چودھری پرویزالہی نے پنجاب میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا منظوری دے دی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے پنجاب میں نئے اضلاع پر بریفنگ دی، جس پر وزیراعلی نے تونسہ شریف، مری، وزیرآباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو کو نئے اضلاع بنانے کی منظوری دے دی۔ چودھری پرویز مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر تے ہوئے محکمہ اینٹی کرپشن کو رانا ثنا کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

دل کہہ رہا ہے آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی، شعیب ملک

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی20ورلڈکپ 2022کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔ سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ قومی ٹیم ہمیشہ ٹی20ورلڈکپ میں اچھا کھیلتی ہوئی آئی ہے، میرا دل کہہ رہا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی،انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

کوئٹہ: سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی جی رخشان ڈویژن نذیر کرد نے بتایا کہ سابق چیف جسٹس پر مسجد میں عشاء کے نماز کے دوران فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق مزید پڑھیں

سوات میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج

مینگورہ: خیبرپختونخوا کی وادی سوات اور شانگلہ میں پُرتشدد واقعات اور بدامنی میں اضافے کے خلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا۔ سوات کی تحصیل چار باغ اور بریکوٹ میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کیا اور امن خراب کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ شرکا نے ہاتھوں میں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا

 لاہور: حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا۔   صوبائی حکومت نے مذکورہ فیصلے کا اعلان اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ایک مختصر ویڈیو کلپ میں کیا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں نکاح نامہ کے فارم میں ختم مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کو تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بیان دینے کا پابند بنا دیا گیا

6 جنوری کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے واشنگٹن میں ہونے والی سماعت کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ کمیٹی کی 6 جنوری کی آخری سماعت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش ہونے کی قرارداد پر  رائے دہی  کی گئی مزید پڑھیں

3 میجر جنرلز کی حیران کن انداز میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

11 اکتوبر 2022 کو آئی ایس پی آر نے ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان آرمی کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والے آفیسرز میں میجر جنرل انعام حیدرملک، میجرجنرل فیاض حسین شاہ، میجرجنرل نعمان زکریا، میجر جنرل مزید پڑھیں

ملتان کے نشتر ہسپتال سے درجنوں مسخ شدہ لاشیں برآمد

محکمہ صحت جنوبی پنجاب نے ملتان کے نشتر ہسپتال کی چھت سے لاشوں کی برآمدگی کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ اس سے قبل وزیر اعلیٰ کے مشیر چوہدری زمان گجر نے ہسپتال کا دورہ کیا اور مردہ خانے کی چھت پر کئی مسخ شدہ لاشیں دیکھیں، انہوں نے لاوارث لاشوں مزید پڑھیں