امریکہ، فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی

واشنگٹن:شمالی کیرولائنا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی کیرولائنا کے شہر ریلے میں پیش آیا۔ نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کی تلاش مزید پڑھیں

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب نے نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کا نوٹس لے لیا

ملتان:وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نشتر ہسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی پر نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی۔ پرویز الٰہی نے مزید پڑھیں

محمد رضوان اس سال بھی سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

کرائسٹ چرچ:پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضو ان اس سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ محمد رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل کے دوران بھارت کے سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سوریا کمار یادو نے اس سال 23 اننگز میں 801 رنز مزید پڑھیں

روس: امریکہ حالات کر خراب ترین مقام پر لے آیا ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ "ہم نے امریکہ کے ساتھ روابط کے دوام سے کبھی بھی گریز نہیں کیا لیکن امریکہ صورتحال کو اتنے خراب نقطے پر لے آیا ہے کہ اس سے زیادہ خراب کچھ نہیں ہو سکتا”۔ لاوروف نے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں روس کے سرکاری ٹیلی مزید پڑھیں

فرانس: ہم یوکرینیوں کو خفیہ خبر رسانی کی سہولت دے رہے ہیں

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ ہم نے یوکرینیوں کو خبر رسانی کی سہولت دی ہے تاکہ وہ اپنی حفاظت کر سکیں۔ امانوئیل ماکرون نے فرانس 2 چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور کہا ہے کہ 24 فروری سے روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جاری جنگ نے پوری عوام اور برّاعظم کو مزید پڑھیں

سیکا کا چھٹا اجلاس ختم ،مشترکہ اعلامیہ جاری

 سیکا کے چھٹے اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں تنظیم کو  عالمی پلیٹ فارم میں ایک مکمل درجہ دینے کی کوششوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں  شریک رکن ممالک کے سربراہوں  نے مشترکہ اعلامیئے میں اس بات کا فیصلہ کیا کہ  ایک محفوظ اور مزید پڑھیں

‘عمران خان کی 2014 کی کچھ ویڈیوز سامنے آ سکتی ہیں’

آج کل پاکستان کی سیاست میں لیک ویڈیوز کا معاملہ زیر بحث ہے۔ مخالفین ایک دوسرے کو ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اس معاملے میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ایک دوسرے کے مدمقابل دکھائی دیتی ہیں۔ اس اہم اور حساس موضوع پر سینئر صحافی اور تجزیہ کار جاوید مزید پڑھیں

یورپی یونین نے ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

تہران:ایران میں زیر حراست خاتون کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ایرانی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈائون پر یورپی یونین نے ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کریک ڈان کے خلاف ایران پر پابندیوں کے لیے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ: خواتین کے برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز

برن: سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔   گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ارسال کیا گیا، قانونی مسودہ کو ’برقع پر پابندی‘ مزید پڑھیں