@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
برطانیہ: شاہ چارلس کی تقریب تاجپوشی اگلے سال ہوگی
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب آئندہ سال 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد ہوگی۔ بکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ تاجپوشی کی تقریب روایتی انداز میں ہوگی جو پچھلے ایک ہزار سال سے ایسی تقاریب میں اختیار کیا جاتا ہے۔ بکنگھم پیلس کے مطابق، شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی مزید پڑھیں
صومالیہ میں الشباب کےخلاف آپریشن،50 کارندے ہلاک
صومالیہ میں الشباب دہشتگرد تنظیم کے آپریشن میں 50 کارندے مارے گئے۔ مسلح فوج کے سربراہ اوڈوواا یوسف راگے نے بتایا کہ ملک کے ہران نامی علاقے میں صبح الشباب کے خلاف پریشن شروع کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہران کے علاقے میں کم از کم 50 کارندے مارے گئے جبکہ آپریشن مزید پڑھیں
کریمیا میں پل کو یوکرینی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے اڑانے کا حکم دیا تھا۔روس
روس کی وفاقی سلامتی سروس نے دعویٰ کیا کہ کریمیا کو ملانے والے پُل پر دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ساز یوکرینی خفیہ ایجنسی کا سربراہ کریل بڈانوف ہے۔ روسی سلامتی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ثابت ہو گیا ہے کہ کریمیا کے پل پر دہشت گردانہ حملے کے منصوبہ ساز یوکرین کی وزارت دفاع کی مزید پڑھیں
ترکیہ ایک قابل بھروسہ ٹرانزٹ ملک اور یورپی یونین کا ایک اہم ساجھے دار ہے: ورہیلے
یورپی یونین کمیشن کی توسیعی امور کمیٹی کے رکن اولیور ورہیلے نے کہا ہے کہ ترکیہ نہ صرف یورپی انرجی کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک قابل بھروسہ ٹرانزٹ ملک ہے بلکہ یورپی یونین کا ایک اہم ساجھے دار بھی ہے۔ ورہیلے نے یورپی پارلیمنٹ میں کمیشن 2022 توسیعی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں انہوں مزید پڑھیں
بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ
نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا مگ کے 29جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی فوجی حکام کا کہنا تھا کہ جنگی طیارہ گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا مزید پڑھیں
عمران خان اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکے گا، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکوت کو سازش کے تحت ہٹایا نہیں گیا بلکہ اسے سازش کے تحت اقتدارمیں لایا گیا تھا اور اب وہ دوبارہ اقتدارمیں نہیں آسکے گا۔ میلہ منڈی تخت بھائی میں منعقدہ انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
وفاق کا خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلیے مدد کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں بدامنی اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خاتمے کے لیے صوبے کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت امن وامان کےمتعلق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخواہ بالخصوص سوات میں حالیہ دشت گردی واقعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیو بناکر دوست 17سالہ طالب علم کو6 ماہ تک ذیادتی کا نشانہ بناتے رہے
راولپنڈی: کہکشان کالونی میں دوست نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 17 سالہ فرسٹ ائیر طالب علم کی نازیبا ویڈیو بنائی اور بلیک میلنگ کرکے 6 ماہ تک ذیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ متاثرہ لڑکے کے والد کا کہنا ہے کہ دوست نے نہایت چالاکی کا مظاہرہ کر کے سترہ سالہ دوست کو نشہ آور گولیوں مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر دفاع برسلز کے دورے پر
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نیٹو ہیڈ کوارٹر میں متوقع وزرائے دفاع اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز پہنچ گئے ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق، آقار برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع اجلاس کی نشستوں میں شرکت کریں گے اور 2 روزہ دورے کے دوران مختلف دو مزید پڑھیں