سکھر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات ملتوی کراکر شکست سے بچنا چاہتی ہے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرافسوس ہے۔ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ صوبائی حکومت کے دباؤ میں آکر کیا جس کی مذمت کرتا ہوں۔ سراج الحق نے کہاکہ ملک کے ادارے اس وقت پی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
روس نے کیف کے پاور پلانٹ کو نشانہ بنا ڈالا
یوکرین نے اعلان کیا کہ روسی افواج نے دارالحکومت کیف میں ایک پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ یوکرینی صدر کے دفتر سے کریلو تیمو شینکو نے اعلان کیا کہ پاور پلانٹ پر تین روسی حملے ہوئے ہیں۔ حکام اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ متعدد دھماکے ہوئے اور شہر سے دھواں اٹھ رہا مزید پڑھیں
یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی مسترد کرتے ہیں: کریملن
روس نے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے سے متعلق دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 24 فروری سے جاری جنگ کے دوران روس کی جانب سے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے سے متعلق دعووں مزید پڑھیں
ایتھیوپیا میں تشدد کی لہر،ترکیہ کی تشویش
ایتھیوپیا کے تگرائی نامی علاقے میں کشیدگی پر ترکیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترک امور خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایتھیوپیا کے تیگرائی علاقے میں تشدد کو روکتے ہوئے فوری جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقن یونین اس جنگ بندی کو بحال کروانے اور فریقین کے مابین مکالمت کی مزید پڑھیں
خاتونِ اوّل: مشلین گائیڈ میں شمولیت ترک دسترخوان کے لئے ایک عالمگیر روزن ہے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ” مشلین گائیڈ میں استنبول سے منتخب 53 ترک ریستورانوں کو شامل کیا جانا بلاشبہ ہمارے دسترخوان کے لئے ایک عالمگیر روزن کی حیثیت رکھتا ہے”۔ خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے مشلین گائیڈ میں استنبول کے 53 ترک ریستورانوں کی شمولیت سے متعلق مزید پڑھیں
ترکیہ کا شمار اب ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اب ذہین طلبہ اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے لیے بیرونی ممالک کو نہیں بلکہ وطن کو ترجیح دیتے ہیں۔ صدر ایردوان نے ایوان صدر کے کنونشن سینٹر میں ای -انسان پروگرام سے متعلقہ تقریب سے خطاب کیا ۔ صدر ایردوان نے کہا کہ آج ملک کے 81 اضلاع مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا
آئدن شہر کے ساحلی ضلع کش اداسی میں ، یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلنے والے 47 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔ صوبائی جینڈرمیری کمانڈ، تارکین وطن کی اسمگلنگ برانچ کے دفتر کی ٹیموں نے کھلے سمندر میں غیر قانونی تارکین وطن موجود ہونے کا تعین مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس: لائن لاسز کم کرنے، مردم شماری جاری رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے لائن لاسز کو کم کرنے کے لیے اسلام آباد میں جاری ایڈوانس میٹرز کی تنصیب کے منصوبے کو ملک کے دیگر حصوں تک توسیع دینے اور ساتھ ہی ٹرانسفارمرز پر ایڈوانس میٹرز کی تنصیب کی بھی اصولی منظوری دے دی جبکہ کابینہ نے حالیہ مردم شماری کے عمل کو مزید پڑھیں
عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ چالاکی کے سوا کچھ نہیں ،جے یو آئی
اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ چالاکی کے سوا کچھ نہیں ہے، اس کی حکومت میں اپوزیشن ساڑھے تین سال انتخابات کا کہتی رہی لیکن عمران خان کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ اسلم غوری نے مزید پڑھیں
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 5 اساتذہ دنیا کے بہترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل
اسلام آباد: سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلفورنیا نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پانچ اساتذہ کو سال 2022 کے لیے دنیا کے بہترین دو فیصدسائنسدانوں میں شامل کرلیا ہے۔ ان پانچ اساتذہ میں سے چارکا تعلق جامعہ کے شعبہ ریاضی و شماریات سے ہے جن میں ڈاکٹر رحمت الہی، ڈاکٹر احمد ذیشان، ڈاکٹر طاہر محمود اور ڈاکٹر مزید پڑھیں