عمران خان کو ہمیشہ کے لیے ریٹائرمنٹ پر بھیجیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاست چھوڑ کر بنی گالا میں بیٹھ جائیں۔ ہم عمران جیسے سیاستدانوں کو ریٹائرمنٹ پر بھیجیں گے۔ ملیر میں ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وقت ثابت کرے گا پاکستان نوجوان قیادت مزید پڑھیں

حیدر آباد، سکھر موٹروے کی تعمیر کا ٹھیکہ ایوارڈ کرنے کی منظوری

اسلام آباد: 306 کلومیٹر طویل حیدر آباد،سکھر موٹروے ایم 6 کی  تعمیر کا ٹھیکہ ایوارڈ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر اسعد محمود نے کہا حیدر آباد سکھر موٹروے ایم 6 کی تعمیر صوبہ سندھ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا،جسے موجودہ جمہوری حکومت نے پورا کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مزید پڑھیں

طالبان سوات سمیت پاکستان سے اپنے جنگجو واپس بلائیں، بیرسٹر محمد علی سیف

سوات: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے طالبان رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوات سمیت پاکستان سے اپنے جنگجو واپس بلائیں اور ماحول میں تلخی کو کم کریں تاکہ امن کی بات کی جائے۔ سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ طالبان مزید پڑھیں

فرانسیسی کمپنی "لافارج" نے داعش سے گٹھ جوڑ قبول کرلیا

 فرانسیسی سیمنٹ فیکٹری لافارج نے داعش کی مدد کرنے کا الزام قبول کرلیا ۔  امریکہ میں  جاری مقدمے کے نتیجے میں لافارج نے نیو یارک میں  بروکلین  کی وفاقی عدالت میں ایک  معاہدہ طے کیا ہے۔  اس معاہدے کے تحت لافارج نے داعش کی  اعانت کرنے کا الزام قبول  کرتےہوئے 777٫78 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کی مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات08

ازمیر، ترکی کا تیسرا  بڑااور ایجین کا سب سے بڑا شہر، ایک ایسا شہر ہے جو اپنے منفرد پکوانوں کے ساتھ نمایاں ہے۔ ازمیر ایوان تجارت کی جانب سے دی گئی درخواست کے ساتھ سال 2017 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل ہونے والی "ازمیر کمرو” ان میں سے ایک ہے۔ مزید پڑھیں

‘عمران خان کو نواز شریف کی وطن واپسی پر اب کوئی اعتراض نہیں’

معروف کالم نگار مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ٹرائل کورٹ سے پرانے قانون کے تحت بری ہوئے ہوئے تھے اور اس اپیل کا فیصلہ میرٹ پر ہوا ہے۔ سپریم کورٹ اگر عمران خان کو ایچ نائن یا پریڈ گراؤنڈ میں بیٹھنے کا کہ دے تو میرا خیال ہے یہاں ان کے لیے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس: آسٹریلیا نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ فیصلے کو واپس لیتا ہے اور اب مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہیں کرے گا۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے بیان کو اسرائیل نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ فلسطینیوں نے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی مزید پڑھیں

ایران کا 19 مغربی اداروں اور اہلکاروں کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان

تہران: ایران نے مغرب کے کم از کم 4 اداروں اور 15 اہلکاروں کو دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔ نیم سرکاری خبرایجنسی تسنیم کے مطابق وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کو تہران میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، قابض فوج نے ایک اور کشمیری جوان شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا ہے، نوجوان عمران بشیر کو بھارتی فوجیوں نے نوگام  کےعلاقے میں شہید مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کی طویل بندش کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد: ملک میں چند روز قبل بجلی کے طویل بلیک آﺅٹ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق پہلی وجہ کراچی نیوکلیر پاور پلانٹK-2 اورK-3 کے ٹاور نمبر 26پر تین سال پہلے یعنی2019 میں کیے گئے عارضی اور غیر میعاری کام ہے ،ترسیلی نظام کی اس خرابی پر اس میں 2019 میں استعمال مزید پڑھیں