توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں سکیورٹی سخت

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنائے گا۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کے پہنچنے یا ممکنہ ہنگامہ آرائی کے خدشے کے پیش نظر پورے مزید پڑھیں

ہمارا ہدف 2053 تک زہریلی گیسوں کے اخراج کو صفر کرنا ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد میں ہمارا حتمی ہدف سال 2053 تک زہریلی گیسوں کے اخراج کو صفر کرنا ہے اور ہم اس ہدف کے حصول  کے لئے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے اناطولیہ ایجنسی کی طرف سے استنبول میں منعقدہ ماحولیاتی مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان سیلاب زدگان کو معاضہ ادا کرے گی

پاکستان میں حکومت نے اعلان کیا کہ سیلاب کی تباہی میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بیان میں اعلان کیا کہ حکومت سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 4522 ڈالر معاوضہ دے گی۔ شریف نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان کی میرٹ کی بات درست ہے،صدر مملکت

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے عمران خان کی میرٹ کی بات درست ہے ۔ہمیں آئینی طریقے یا مشاورت سے آگے بڑھا جانا چاہیے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ اگر سیاستدان اپنی اناؤں کو کم کرکے مزید پڑھیں

انڈونیشیا: جکارتہ گرینڈ مسجد کا گنبد زمین بوس ہو گیا

انڈونیشیا کی جکارتہ گرینڈ جامع مسجد میں آگ لگنے کے بعد مسجد کا گنبد مکمل طور پر منہدم ہو گیا ہے۔ مقامی نشریاتی ادارے kompas.com کے مطابق مسجد کا بڑا گنبد کل بعد دوپہر شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔ مسجد کے امام محمد سبقی کے مطابق  آگ، تعمیراتی فرم کی تعمیر و مرمت کاروائیوں کے دوران مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے۔ لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتی رہوں گی۔ لز ٹرس مزید پڑھیں

امریکہ نے ملکی ٹیکنالوجی روس کو فراہم کرنے والے نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے، ملک میں تیار کی جانے والی، عسکری و حساس ٹیکنالوجی روس کو فراہم کرنے والے ایک نیٹ ورک پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ وزارت خزانہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے، امریکہ وزارت انصاف اور وفاقی تفتیشی بیورو کے تعاون سے ، امریکی آجروں سے عسکری و مزید پڑھیں

مالی و سائبر جرائم عالمی خطرہ ہیں: انٹرپول

دنیا میں مالی و سائبر چوریاں دنیا کے سنگین جرائم میں شمار ہوتی ہیں۔  انٹر پول کی جاری کردہ  عالمی جرائم  پر مبنی رپورٹ میں 195 رکنی  ممالک کی پولیس  کے درمیان  مختلف جرائم پر مبنی ایک سروے کیا گیا ۔  اس سروے کے تحت 67 فیصد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جرائم کی مد میں کالے دھن مزید پڑھیں

ایران نے بی بی سی فارسی پر پابندی لگا دی

ایرانی وزارت خارجہ نے متعدد برطانوی اداروں اور اشخاص پر دہشت گردانہ سرگرمیوں اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت، فروغ دینے، اکسانے اور تشدد پھیلانے نیز انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام میں پابندیاں عائد کی ہیں۔ وزارت خارجہ نے گزشتہ روز اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ختم نبوت پر ایمان کی شق نکاح نامے میں شامل کی جائے: کامران ٹیسوری

صوبہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے مطالبہ کیا ہے کہ نکاح نامے میں ختم نبوت کی شق شامل کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے نام خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ پنجاب کی طرح صوبہ سندھ میں بھی نکاح نامے میں ختم نبوت کے اقرار نامے کی شق کو شامل مزید پڑھیں