پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی الیکشن کمیشن آف پاکستان سے نااہلی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر صرف چوری ثابت نہیں ہوئی بلکہ اس کے سارے ثبوت بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ثبوتوں کے ساتھ پاکستان کا پہلا مزید پڑھیں
زمرہ:
عمان کا اسرائیلی طیاروں کیلیے فضائی راستہ کھولنے سے انکار
مقبوضہ بیت المقدس: سلطنت عمان نے اسرائیلی سویلین طیاروں کو دنیا کے مشرقی حصے تک پہنچنے کے لیے اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیلی سول ایوی ایشن کمپنی کے اگلے دو ماہ میں ہندوستان کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کے فیصلے کا مزید پڑھیں
عمران خان کی نااہلی تاریخ کا سبق، سیاسی بحران کا حل ڈائیلاگ ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کو تاریخ کا ایک سبق قرار دیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے کے لیے مزید پڑھیں
آرمی چیف نے فیٹف شرائط پرعملدرآمد کیلیے جی ایچ کیو میں اسپیشل سیل قائم کیا
اسلام آباد : فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنا تمام پاکستانی اداروں کی بڑی کامیابی ہے اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے فیٹف شرائط پرعملدرآمد یقینی بنانے میں کلیدی کردارادا کیا۔ فیٹف شرائط پرعملدرآمد کیلئے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں اسپیشل سیل قائم کیا اور میجر جنرل کی سربراہی میں مزید پڑھیں
فیصلہ جانبدار ہے، مافیا فیڈرل پارٹی ختم کرنے کی کوشش کررہا ہےعمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو جانب دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مافیا فیڈرل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نے بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے مزید پڑھیں
قلات: سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 2 سیکورٹی اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکا جوبان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔ صوبائی وزیر داخلہ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈنے ویسٹ انڈیز کو میگا ایونٹ سے باہر کر دیا
ہوبارٹ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میچ آئرلینڈ نے دو بار کی عالمی چیمپئن کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دی۔ ویسٹ مزید پڑھیں
کراچی پولیس کا کارنامہ؛ ’چرس‘ کو کجھور سے تبدیل کردیا
کراچی: سندھ پولیس نے کیس پراپرٹی چرس کو کھجور سے تبدیل کردیا گیا، کیمیکل ایگزامنر کی نشاندہی کے بعد حیرت انگیز طور پر تین روز بعد کھجور واپس چرس بن گئی۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق کیس پراپرٹی چرس کی تبدیلی کا معاملہ کراچی کے کلفٹن تھانے میں پیش آیا جہاں چرس کھجور اور پھر دوبارہ چرس میں تبدیل مزید پڑھیں
عمران خان کیلئے کسی بھی شہر سے 30/40 سے زیادہ افراد نہیں نکلے، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ریسپانس اعداد وشمار کی صورت حاضر ہے، کسی بھی شہر سے 30/40 سے زیادہ افراد باہر نہیں نکلے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے عمران خان کے بیان پرردعمل مزید پڑھیں
نوکری جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسر ساتھی سمیت گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سادہ لوح عوام کو نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ بلدیہ ٹاؤن پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اشرف علی قائم خانی عرف کیپٹن اور سید عرفان علی کے ناموں سے ہوئی، ملزمان خود کو مزید پڑھیں