آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے  بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے  ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

ترک میزائل کی یونانی پریس میں وسیع بازگشت

ترکیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل تائیفون کو یونانی پریس میں بڑے پیمانے  پر جگہ دی گئی ہے۔ ترکیہ دفاعی صنعت میں اپنی ملکی پیداوار کے ساتھ ہر گزرتے دن بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ راکٹ سان کی طرف سے تیار کردہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل Tayfun کی یونانی مزید پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے خارج

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو 4 سال بعد گرے لسٹ سے  خارج کر دیا ۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر ٹی راجا کمار نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان 2018 سے گرے لسٹ میں تھا اور حکام کی جانب سے بڑی محنت کے بعد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

حکومتی ارکان کی ججز کی تقرریوں پر چیف جسٹس سے ڈیل؟ اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات

گذشتہ جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے پیش کیے گئے پانچ ناموں کے 28 جولائی کے اجلاس میں مسترد ہونے اور اس کے نتیجے میں کھڑے ہونے والے تنازعے کے بعد اب لگتا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں شامل حکومتی نمائندگان یعنی اٹارنی جنرل پاکستان اور وزیرِ قانون کی چیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رہنما جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر سے ہنگامہ آرائی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صالح سواتی اور ان کے دو محافظوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرمحمود خان کی عدالت میں مزید پڑھیں

عمران خان کو نااہل کرنا تھا تو ضمنی الیکشن پر ملکی خزانہ کیوں لٹایا گیا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو نااہل کرنا تھا تو ضمنی الیکشن کروا کر عوام کا وقت اور ملکی خزانہ کیوں لٹایا گیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے کے لیے وفاقی مزید پڑھیں

سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کیخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے اداکارہ صوفیہ مرزا کے سابق شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے جس میں فراڈ ، ریکارڈ ٹیمپرنگ سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہزاد اکبر اور مزید پڑھیں

بھارت آئے نہ آئے، ایشیا کپ پاکستان ہی میں ہوگا، پی سی بی ڈٹ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنے کے لیے بالکل تیار نہیں ، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے اور اگر نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کے ساتھ ناروا سلوک پر افسر اور اہلکار معطل

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی صالح محمد سواتی کے ساتھ ناروا سلوک پر آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ پر صالح محمد کے گلے میں مجرموں کی طرح سلیٹ ڈال کر تصویر شیئر کی گئی تھی، جو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے میری رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے گزشتہ شب اُن کی رہائش گاہ پر گرفتار کے لیے چھاپہ مارا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ پولیس نے ہفتے کی رات ساڑھے بارہ بجے اسلام آباد میں مزید پڑھیں