ماسکو:روسی وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین روس کیخلاف ایٹم بم استعمال کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے، روسی وزیر دفاع نے امریکا، برطانیہ، فرانس اور ترکیہ کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں کہا کہ صورتحال تیزی سے بے مزید پڑھیں
زمرہ:
پولیو سے پاک معاشرہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک معاشرہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ہم مل کر آنے والی نسلوں کو پولیو سے محفوظ بنا سکتے ہیں، پنجاب کے 14اضلاع میں پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے انسداد پولیو کے عالمی دن مزید پڑھیں
ارشد شریف کے قتل پر پی ٹی آئی رہنمائوں کا اظہار افسوس
اسلام آباد: سینیئرصحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنمائوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کا قتل پاکستان میں آزادی رائے، انصاف اور جمہوریت کا قتل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں
الکیشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ 36 صفحات پر مشتمل ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ متفقہ ہے ۔ 36 صفحات پر مشتمل جاری ہونے والے تفصیلی فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر مزید پڑھیں
برونڈی نے7 سال بعد اپنی سرحد روانڈا کے لیے کھول دی
مشرقی افریقی ملک برونڈی نے روانڈا کے ساتھ سال 2015 سے بند اپنی سرحد دوبارہ کھول دی ہے۔ برونڈی امور داخلہ کے مطابق ، اس فیصلے کے بعد ہماری سرحدیں تمام ہمسایہ ممالک کے لیے کھلی ہیں۔ واضح رہے کہ ماسوائے برونڈی کے شمال میں روانڈا،مغرب میں جمہوریہ کونگو اور مشرق میں تنزانیہ کے ساتھ اس کی مزید پڑھیں
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریفکو پولیس نے سر میں گولی مار کر قتل کیا: کینیا میڈیا
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ کینیا کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں
عمران خان اور خفیہ ملاقاتیں ۔۔۔۔۔ لیکن حقیقت کیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلہ دیش کی نیدرلینڈ کو 9 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستانی اسکواڈ میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا
پرتھ:پاکستانی اسکواڈ بھارت سے میچ کے بعد آسٹریلوی شہر میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا۔ قومی اسکواڈ منگل کی صبح 10بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف پرتھ میں 27 اکتوبر جب کہ نیدرلینڈز کے خلاف 30اکتوبر کو کھیلے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے سعودی شہری پیدل چل پڑا
دوحا:فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کیلئے من چلا سعودی شہری پیدل چل پڑا،فیفا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے سعودی شہری عبداللہ السلمی نے جدہ سے قطرکا پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔ عبداللہ السلمی 42دن میں 1300کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرکے قطر پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ فٹبال ورلڈکپ کا آغاز نومبر میں ہوگا،20نومبر مزید پڑھیں