کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 70 پیسے سستی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی 4 روپے 70 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک کے لیے بجلی سستی کرنے کے فیصلے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا اور بجلی سستی ہونے سے کراچی کے صارفین کو 7 مزید پڑھیں

کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا نہیں چاہتی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پنجاب میں دو مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مایوس کن پرفارمنس پر ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی

ویسٹ انڈیز: آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔فل سمنز نے اپنے مزید پڑھیں

ارشد شریف کو میں نے بیرون ملک جانے کا مشورہ دیا تھا، عمران خان

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ کچھ بھی کہیں، ارشد شریف کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیاہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافی ارشد شریف کوملک سے باہر جانے کا مشورہ میں نے دیا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاک بھارت سنسنی خیز میچ نے ایک شخص کی جان لے لی

نئی دہلی:اتوار کے روز ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاکستان اور بھارت کے سنسنی خیز میچ کے دوران شہری دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے  ضلع سیوا ساگر میں ایک شخص کی  پاکستان اور بھارت کے کرکٹ مزید پڑھیں

احمد شہزاد نے کوہلی کے اشارے کو ’ڈکٹیشن‘ قرار دیدیا

لاہور:قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کے اشارے کو ڈکٹیشن قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ ویرات کوہلی کو امپائر کی طرف دیکھ کر اشارہ نہیں کرنا چاہیئے تھا، پہلے ری ایکشن میں یہ نو مزید پڑھیں