اسلام آباد: عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردیے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک کی بھی تصدیق کردی۔ عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر مزید پڑھیں
زمرہ:
اسٹیل مل ایک پیسہ بھی کما نہیں رہی ، ماہانہ ایک ارب کا نقصان ہو رہا ہے،جسٹس اعجازالاحسن
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سٹیل مل ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس د یئے کہ سٹیل مل ایک پیسہ بھی کما نہیں رہی اور ماہانہ ایک ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ ہر سال مل کو قائم رکھنے مزید پڑھیں
بطور برطانوی وزیراعظم سیاسی اور معاشی استحکام لاؤں گا، رشی سوناک
معاشی اور سیاسی بحران کے شکار برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ وہ سابقہ حکمرانوں کے چھوڑے گئے گند کو صاف کرنے، سیاست پر اعتماد بحال کرنے اور سنگین معاشی بحران سے نمٹنے کی کوشش کریں گے جب کہ خبردار کیا کہ صورتحال کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: سترنگ ٹراپیکل طوفان کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں سترنگ ٹراپیکل طوفان کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے، سترنگ طوفان کی وجہ سے، کل ملک کے ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ دوسری طرف ملک کی جنوبی ساحلی پٹّی میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے مزید پڑھیں
ترکیہ مطمئن رہے،خدشات دور کریں گے: سویڈن
سویڈش وزیر خارجہ توبیاس بل اسٹروم نے کہا ہے کہ ملکی کی نئی حکومت ترکیہ کے ساتھ نیٹومیں شمولیت کے معاہدےکی پابند رہے گی ۔ ایسو سی ایٹڈ پریس سے گفتگو کے دوران توبیاس بل اسٹروم نے کہا کہ نئی حکومت، ترکیہ کے پی کےکےکے خلاف خدشات کے معاملے میں کسی قسم کی لا پرواہی نہیں برتے مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔ عمرزاکوف ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ازبکستان کے نائب صدر سردار عمرزاکوف کے ساتھ ملاقات کی۔ بند کمرے کی ملاقات، دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔
عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت مذاکرات سے مسئلے حل کرتی ہے، بندوق سے نہیں کرتی۔ مجھے پورا یقین ہوگیا ہے کہ یہ اب الیکشن نہیں کروائیں گے کیونکہ یہ خوف زدہ ہیں۔ اسی لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مارچ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
عمران خان نے ارشد شریف سے کیوں کہا کہ باہر چلے جائیں؟، رانا ثناء
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان نے ارشد شریف سے کیوں کہا کہ باہر چلے جائیں؟ ارشد شریف کی لاش کو عمران خان اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں 19 ملین ڈالرخرچ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: امریکا نے پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں 19 ملین ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پروگرام کے ذریعے جامعات کی استعداد کار کو بڑھایا جائیگا اور فارغ التحصیل طلبہ کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔اس حوالے سے امریکی ادارے نے اعلیٰ تعلیم مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ریاض: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں مزید پڑھیں