امریکا میں سیاہ فام ڈاکٹروں کو نسلی امتیازکے سبب اسپتالوں سے نکال دیا گیا

نیویارک:اے بی سی نیوز نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سیاہ فام 3 ڈاکٹروں نے انہیں منظم طریقے سے نکالے جانے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ ان میں ایک سابق ریذیڈنٹ سے لیکر اسپتال کے ایگزیکٹو تک شامل ہیں۔  ایک کا دعوی ہے کہ انہیں بنا کسی جواز نوکری سے فارغ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

مودی سرکار کا جنگی جنون عروج پر، جاسوس ڈرونز کی ہنگامی خریداری

نئی دہلی: بھارتی فوج سرحد پر نگاہ رکھنے کے لیے 750 ڈرونز ہنگامی طور پر خرید رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق بھارتی آرمی کی جانب سے ڈرونز کی اس ہنگامی خریداری کو دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اپنی اسپیشل فورسزکی قوت کو مضبوط کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا مزید پڑھیں

بھارتی وزیر دفاع کل 2 روزہ دورے پر مقبوضہ کشمیر پہنچیں گے

سرینگر: بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کل جمعرات سے مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق راج ناتھ سنگھ کل جمعرات کو مقبوضہ وادی کشمیر کا2روزہ دورہ کر یں گے اور اس دوران وہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں انفنٹری ڈے کی تقریب میں شرکت کے علاوہ سرحدی مزید پڑھیں

سوتیلی ماں نے مبینہ طور پر کمسن بچیوں کو زہر دے کر قتل کر دیا

چارسدہ: تھانہ سرڈھیری کے حدود فارم کورونہ میں سوتیلی ماں نے مبینہ طور پر دو کمسن بیٹیوں کو زہر دیکر قتل کر دیا۔ پولیس نے بچیوں کی سوتیلی ماں اور سگے والد کو تحویل میں لے لیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچیوں پر تشدد اور زہر دینے کے اثرات پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مزید پڑھیں

ہماری حکومت سیلاب امدادی پیکیج میں اضافہ کررہی ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد: طارق بشیر چیمہ سے امریکی سفیر کی ملاقات،زرعی شعبہ میں کام کرنے میں اظہار دلچسپی کیا۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی حکومت پاکستان کے لیے سیلاب امدادی پیکیج میں اضافہ کر رہی ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ امریکا پاکستان کو امریکی بیف مارکیٹ تک رسائی مزید پڑھیں

ارشد شریف کو گاڑی کے اندر سے گولیاں ماریں، سازش پاکستان میں تیار ہوئی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے خلاف تاحیات نااہلی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں تیار ہوئی ہے اور مقتول مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ، آئر لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

میلبرن :ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ سامنے آ گیا۔ آئر لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ کا آئرلینڈ سے مقابلہ ہوا۔ انگلینڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آئر لینڈ کی بیٹنگ شروع ہوتے ہی بارش شروع مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی ٹی 20 رینکنگ میں انٹری، بابراعظم کی تنزلی

دبئی: ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست میں بھارت کے لیے اہم کردار ادا کرنے والے ویرات کوہلی آئی سی سی رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگئے۔ آئی سی سی کی نئی مینز ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نمبر ایک پوزیشن خطرے میں پڑگئی ہے، سوریا مزید پڑھیں

” ست رنگ” طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،اموات کی تعداد 16 ہوگئی

 ڈھاکہ:خلیج بنگال کے سمندری طوفان “ست رنگ” نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی  ،  مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی  ۔ بتایا گیا ہے کہ اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں اور بارش سے درخت گرگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔  سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں کو مزید پڑھیں

ظلم و نا انصافی کے سامنے کھڑے ہونا ہی جہاد ہے، عمران خان

سیالکوٹ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان غور سے سنیں، پھر موقع ملے یا نہ ملے،میں جب تک زندہ ہوں چوروں کا مقابلہ کروں گا اور قوم کو تیار کروں گا، پاکستان میں بڑے چور باہر اور چھوٹے جیلوں میں ہیں، زندہ معاشرہ انصاف کے لیے کھڑا ہوتا ہے، ظلم مزید پڑھیں