کراچی: سردیوں میں گیس صرف کھانے کے اوقات میں ملے گی، وزیر پیٹرولیم

کراچی: وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ کراچی والوں کو موسم سرما میں گیس صرف کھانے کے اوقات میں فراہم کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ سردیوں میں کراچی میں گیس کی قلت کا سامنا ہوگا، ہم تواتر مزید پڑھیں

نیٹو: ہم روس کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم روس کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔ ژینز اسٹالٹن برگ نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میں نے روس کے دعوے پر امریکہ کے وزیر خارجہ ‘لائڈ آسٹن’ اور برطانیہ کے وزیر دفاع ‘بین والس’ کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں

شکایت کی کوشش بے سود ہے، روس ہمیں اپنی آزادی کے دفاع سے باز نہیں رکھ سکتا: زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے ملک پر روسی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ "ہم، یوکرین کی آزادی  کا دفاع کر رہے ہیں اور روس ہمیں اس سے باز نہیں رکھ سکتا”۔ صدر زلنسکی نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ روس۔ یوکرین جنگ کو شروع ہوئے 8 مزید پڑھیں

ٹوکیو بین الاقوامی فلم میلہ شروع ہو گیا

جاپان کی معروف سِلور اسکرین تقریبات میں سے ‘ٹوکیو بین الاقوامی فلم فیسٹیول’  TIFFنے رواں سال 35 ویں دفعہ  سینما پرستاروں کے لئے اپنے دروازے کھول دئیے ہیں۔ فیسٹیول میں 107 ممالک اور علاقوں کی 1695 فلموں میں سے 15 منتخب فلمیں گرینڈ ایوارڈ کے لئے مقابلہ کر رہی ہیں۔ جاپان سینما سے "بائی دا مزید پڑھیں

صدرایردوان نے سوشل ہاوسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ آج  سے انہوں نے ترکیہ کے تمام صوبوں کو شامل کرنے والے ایک  قومی  شہری منصوبہ بندی منصوبے  کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ "میرا پہلا گھر، میری پہلی  نوکری  کی جگہ” منصوبے کے دائرہ کار میں، جمہوریہ کی تاریخ کے سب سے بڑے سوشل ہاؤسنگ منصوبے کے دائرہ مزید پڑھیں

سکول میں بنے گودام سے 856 ملین روپے کا سمگل شدہ مال برآمد

پاکستانی کسٹم کی انٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن ٹیم نے لاہور کے ایک نجی سکول میں بنائے گئے گودام پر چھاپہ مار کر 856 ملین روپے کا سمگل شدہ مال قبضے میں لے لیا۔ کسٹم کے حکام نے بتایا کہ مستند مخبری کی رپورٹ پر رائیونڈ روڈ پر واقع ‘Think Grow’ سکول پر منگل کے مزید پڑھیں

یوگنڈا کے اسکول میں آتشزدگی سے 11 بچے ہلاک 

کمپالا : یوگنڈا کے وسطی ضلع مکونو کے ایک اسکول میں آتشزدگی سے 11بچے ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ المناک واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 1 بجے کے قریب بصارت سے محروم بچوں کی درسگاہ سلامہ اسکول میں پیش آیا۔بیان میں مزید پڑھیں

کشمیری بھارتی قبضے کیخلاف 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منائینگے، ڈاکٹر خالد محمود

اسلام آباد: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ 27اکتوبر کو مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کے خلاف آزادکشمیر ،گلگت بلتستان اوردنیا بھر میں بسنے والے کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کشمیر جرنلسٹ فورم کے زیر اہتمام یوم تاسیس کے مزید پڑھیں