بھارتی وزیر اعظم مودی کا رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام

بھارتی وزیر اعظم مودی کا رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام  نئی دہلی:نریندر مودی نے برطانیہ کے بھارتی نژاد نئے وزیراعظم رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم بننا مبارک ہو۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ذاتی وجوہات کی بناپر عہدے سے مستعفی

اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ذمہ داریاں نبھانے سے قاصر ہوں۔ وفاقی وزیر اعظم نذیرتارڑ نے صدر پاکستان کو اپنے ہاتھ سے لکھا استعفیٰ بھیجوا دیا،خط میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان پر حکمرانی کرنے والے دو خاندان سیاسی نہیں ، مافیاز ہیں، عمران اسماعیل

کراچی:سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان پر حکمرانی کرنے والے دو خاندان سیاسی نہیں بلکہ مافیاز ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پی پی اور ن لیگ ہمیشہ اداروں پر حملہ آور ہوتی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات

لاہور:گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے لاہور میں فرانس کے سفیر نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تجارت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے فرانسیسی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ جی مزید پڑھیں

آسڑیلیا میں  شدید بارشوں کے باعث  ایک شخص  ہلاک

آسڑیلیا میں  شدید بارشوں کے باعث  ایک شخص  ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نیو ساوتھ ویلز ، وکٹوریہ اور تزمانیہ میں  موثر  موسلا دھار بارشیں  بعض علاقوں میں  سیلاب کا  موجب بنی ہیں۔ گل گو نگ علاقے  سے  ایک عورت کی  نعش برآمد ہوئی ہے جو کہ بارش شروع ہونے کے بعد مزید پڑھیں

وزیر دفاع کا یوکرینی و برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ

وزیر دفاع خلوصی آقار نے یوکرینی اور برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ کیا ہے ۔  امور دفاع کے مطابق، خلوصی آقار نے برطانوی وزیر دفاع بن والیس اور یوکرینی  ہم منصب  اولیکسی رزنیکوف  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ اس بات چیت میں یوکرین کی  تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔  

یورپی یونین ممالک میں ایک ہی قسم کا چارجنگ سوکٹ لازمی قرار دے دیا گیا

یورپی یونین کے رکن ممالک نے، 2024  میں مارکیٹ میں آنے والے سمارٹ فون، ٹیبلٹ اور کیمرے جیسے، برقی آلات کی چارجنگ کےلئے اسٹینڈرڈ  USB-C سوکٹ کو لازمی بنانے کی قانونی کاروائیوں کو آخری منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کونسل  کے جاری کردہ بیان  کے مطابق  رکن ممالک نے،  کونسل  کی طرف سے  USB-C مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ کہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریی جنرل سے ملاقات

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے زور دے کر کہا کہ یوکرین میں ایسے سائنسی ادارے موجود ہیں جن کے پاس ڈرٹی  بم بنانے کی ٹیکنالوجی موجود ہے۔ "ہم یہ معاملہ  حل کر لیں گے، ہم اس طرح کی اشتعال انگیزی کو روکنے میں مصروف ہیں۔” لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں اپنی ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

جنگی ڈرون کے بعد روس ایران سے گیس پر چلنے والی 40 ٹربائنیں درآمد کرے گا

ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ‘تسنیم’ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق روس ایران سے گیس پر چلنے والی 40 ٹربائنیں درآمد کرے گا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایران گیس کے بزنس میں استعمال ہونے والا 85 فیصد سامان اپنے ملک میں تیار مزید پڑھیں