عمران خان کے الیکشن لڑنے پر کوئی پابندی نہیں ہے: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی صرف ایک سیٹ پر ہوئی ہے، ان کے الیکشن لڑنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ جیو نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی تھی جس میں یہ مؤقف مزید پڑھیں

عمران خان کو آئینی وقانونی طریقے سے روکیں گے، قمر زمان کائرہ

 لاہور :وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو آئینی وقانونی طریقے سے روکیں گے۔ قمر زمان کائرہ کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوسروں کو چور کہنے والوں کیلئے توشہ خانہ کیس کھلی مثال ہے۔ عمران خان کو اداروں کیخلاف جنگ لڑنے کی مزید پڑھیں

سسٹم درست کرنا ایگزیکٹو کا کام ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے، سسٹم درست کرنا ایگزیکٹو کاکام ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق پیر کے روز اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے تناظر میں کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کینیا کے صدر کو ٹیلیفون، ارشد شریف قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات پر زور دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کر کے سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات پر زور دیا ۔ وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے پاکستانی سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر مزید پڑھیں

موساد کے لیے جاسوسی،ایران نے 10 افراد کو گرفتار کر لیا

ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنےکے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔  ایران کی عدالتی ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی  خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے دس افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔  ان افراد پر موساد  کے بعض افسران سے رابطے کا الزام  ہےجن کا مزید پڑھیں

بنان میں یضے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک جبکہ مزید 12 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

لبنان میں 6 اکتوبر سے ہیضے کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ لبنانی وزارت صحت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیضے کی وجہ سے مزید 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں  اور 12 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس طرح، بیان مزید پڑھیں

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت سے متعلق 6 اہم ترین حقائق

معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کو اتوار کی رات کینیا کے شہر کاجیادو میں مگادی روڈ پر ٹریفک جام کے اندر کینیا کی پولیس کے سپاہیوں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ عینی شاہدین اور اب تک کی پولیس رپورٹس کی روشنی میں ہم جو اہم حقائق جانتے ہیں وہ یہ ہیں: 1۔ جی مزید پڑھیں

صومالیہ میں کار بم دھماکا، 9افراد ہلاک، الشباب گروپ نے ذمہ داری قبول کر لی

موغادیشو:صومالیہ میں الشباب گروپ کے دہشت گردوں نے بارود سے بھری کار ہوٹل کے گیٹ سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں 9افراد ہلاک ہو گئے نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کے روز افریقی ملک صومالیہ کے ایک ہوٹل میں کار بم دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور پچاس مزید پڑھیں