لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج جو ہو رہا ہے، اس کی ذمہ دار پارلیمنٹ اور انتظامیہ ہے، ملک کی بہتری کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئین شہریوں کے حقوق کی ضمانت دیتا مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک سے سرمایہ کاری اور کاروبار کا رجحان ختم ہو رہا ہے، خرم شیر زمان
کراچی: تحریک انصاف کے رہنماخرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ملک سے سرمایہ کاری اور کاروبار کا رجحان ختم ہو رہا ہے۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی ناکامی کی وجہ سے فیصل آباد میں پاور لومز بند ہورہی ہیں اور سرمایہ کار اپنی فیکٹریاں کارخانے نیلام یا کرائے پر دینے مزید پڑھیں
ملک بھر میں سیکڑوں غیرقانونی پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف
کراچی:ملک بھر میں سینکڑوں غیرقانونی اورغیرمجاز پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مالی سال 22-2021 کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں سیکڑوں غیر قانونی پٹرول پمپس چلائے جا رہے ہیں، جو مقامی پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت میں ملوث ہیں۔ آڈیٹر جنرل کی مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کا کوئی فائدہ ہوگا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان اور دھرنے کی سیاست
@2021 – All Right Reserved. Designed
انڈیا نے پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 160رنز کا ہدف دیا تھا جس تعاقب میں انڈیا نے پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج مزید پڑھیں
اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا فلسطینی دم توڑ گیا
قلقیلیہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی 32 سالہ رابی عرفہ رابی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ رابی عرفہ کو اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ میں چوکی نمبر 109پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں فلسطین کے ایک سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںزخموں مزید پڑھیں
سیاست کے 10روز بہت اہم ، ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے، شیخ رشید
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے ، سیاست کے 10 روز بہت اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے، ڈار کو امداد تو مزید پڑھیں
آئین میں محفوظ زندگی کا تصور ہے،جسٹس شاہد کریم
لاہورہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا ہے کہ آئین میں محفوظ زندگی کا تصور ہے، ایسی زندگی جو ماحولیاتی خطرات سمیت ہر طرح کے خطروں سے محفوظ ہو۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے اور آخری روز موسمیاتی تبدیلیاں اور پاکستان میں سیلاب کے موضوع پر مختلف سیشن ہوئے۔ https://fb.watch/gkF1ERjV_v/ کانفرنس میں مزید پڑھیں