پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پیٹ میں چھرا گھونپنے کی طرح ہے،قاضی فائز عیسیٰ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پشت میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے کیونکہ ملک کو جمہوری انداز میں حاصل کیا گیا۔   عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک عظیم خاتون تھیں، ہمارے آئین میں مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے جامعات میں فی طالب علم اخراجات کا شیئر 20 فیصد سے بھی کم کردیا

 کراچی: سندھ سمیت ملک بھر کی سرکاری جامعات کے”فی طالب علم اخراجات“per student cost کی مد میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کا شیئر20فیصد یا اس سے بھی کم ہوجانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جامعات میں فی طالب علم آنے والے اخراجات میں ایچ ای سی کاحصہ مسلسل کم ہونے کا بڑاسبب ان یونیورسٹیز کے بجٹ میں بتدریج مزید پڑھیں

ترک صدر کا عراقی نو منتخب صدر کو مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی صدر عبداللطیف رشید سے فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے عبداللطیف رشید کو عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ  ہمسایہ ملک عراق کے مزید پڑھیں

مڈٹرم الیکشن سے قبل ٹرمپ کے قریبی ساتھی کو قید و جرمانہ کی سزا

واشنگٹن: امریکا میں مڈٹرم الیکشن سے قبل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی ساتھی کو سزا مل گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مڈٹرم الیکشن کے قریب سابق صدر ٹرمپ کے ساتھی اور مشیر اسٹیو بینن کو کانگریس کی توہین کے جرم میں 4 ماہ قید اور ساڑھے 6 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنا مزید پڑھیں

چین میں صدر شی جن پنگ کی تیسری بار منتخب ہونے کی راہ ہموار ہوگئی

بیجنگ: چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے بھی منتخب کرنے کے لیے نہ صرف آئین میں تبدیلیاں کیں بلکہ کئی عہدیدار مستعفی بھی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی کا ایک ہفتے سے جاری رہنے والا اہم اجلاس ڈرامائی انداز میں ختم مزید پڑھیں

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے، روہت شرما

میلبرن: بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ میں پاکستان روانگی کے سوال پر معاملہ بورڈ پر ڈال دیا۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے فی الحال ہمارا فوکس اس وقت یہ ورلڈکپ ہے اور خواہش ہے مزید پڑھیں

ترکیہ 360 ڈگری کی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ  ترکیہ 360 ڈگری کی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، ” ہم نیٹو کے  لیکن  روس کے ساتھ ہماری بات چیت اچھی ہو سکتی ہے۔ ہم ایک دوسرے کا متبادل دکھائے بغیر ان کو کامیابی سے انجام دیتے ہیں۔” جناب چاوش اولو نے  مرسن  یونیورسٹی  کے مزید پڑھیں