لندن :برطانوی تاریخ میں سب سے کم مدت کے لیے وزیرِاعظم رہنے کا ’اعزاز‘ اپنے نام کرنے والی وزیراعظم لزٹرس نے استعفے کا اعلان کر دیا ہے تاہم وہ نئے وزیرِاعظم کے منتخب ہونے تک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے مزید پڑھیں
زمرہ:
سینیٹر اعظم خان سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہائی مل گئی
اسلام آباد: اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کرنے پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کی اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے سینیٹر اعظم خان سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی تھی۔ اور مزید پڑھیں
سویڈش وزیر اعظم کا ترک صدر کو ملاقات کی خواہش کا خط
سویڈن کے نئے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے صدر رجب طیب ایردوان کو ایک خط بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ انقرہ کے دورے کے لیے تیار ہیں۔ سویڈن سے شائع ہونے والے Aftonbladet اخبار نے اطلاع دی ہے کہ کرسٹرسن نے کل صدر ایردوان کو اپنے ملک کے انقرہ میں سفارت مزید پڑھیں
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
دوا ساز کمپنی کا نقصان کی وجہ سے پیناڈول کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
نااہلی پر افسوس مگر ہر غلیظ کام عمران نے خود کیا،سعد رفیق
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پرشادیانے بجانا نامعقول کام ہے۔عمران کی نااہلی پرافسوس ہے مگر مخالفین کو پھانسنے کے جال انہی نے بنائے،ہر غلیظ کام عمران نے خود کیا ،کروایا اور اسکا گنددوسروں پر اچھالا ۔اقتدار کیلئے بنائے گئے جھوٹے بیانیے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا ، نامعلوم افراد کی فائرنگ کے 2 واقعات میں2پولیس اہلکار شہید
چارسدہ/ واناخیبر پختونخوا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں2پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔چارسدہ کے علاقے ترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل بلال شہید ہوگیا۔ وہ منڈا ہیڈ میں تعینات تھے اور موٹر سائیکل پر اسپیشل ڈیوٹی کے لیے چارسدہ جا رہے تھے کہ ان پر مزید پڑھیں
فرانس میں پیرا سیٹا مول کی کمیابی کے برخلاف تدابیر اختیار کر لی گئیں
فرانس میں ترسیل زنجیر میں مشکلا ت آنے والی درد کش اور بخار توڑ کے طور پر استعمال کردہ پیراسیٹامول پر مشتمل دوائیوں کی فروخت کو کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی پریس کی خبر کے مطابق ماہ ِ جولائی سے پیراسیٹامول والی ادویات کی سپلائی میں مسائل کا سامنا ہے۔ نیشنل میڈیسن مزید پڑھیں
ترک قالین بافوں نے ایک ارب 98 کروڑ 12 لاکھ 84 ہزار ڈالر کے قالین فروخت کئے
ترک قالین بافوں نے رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران قالینوں کی برآمد سے ایک ارب 98 کروڑ 12 لاکھ 84 ہزار ڈالر منافع کمایا ہے۔ جنوب مشرقی اناطولیہ برآمد کنندگان یونین کے اعداد و شمار کے مطابق ترک قالین بافوں نے سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 183 ممالک اور آزاد مزید پڑھیں
ترک مقامی موٹر گاڑی ٹی او جی جی سال 2023 میں مارکیٹ میں دستیاب ہو گی
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ یعنی 2023 میں ٹوگ گاڑی کو اسمبلی لائن سے اتارا جائیگا جو کہ ہمارے ملک کی ٹیکنالوجی کے کس سطح تک آنے کا مظہر ہے۔ جناب ایردوان نے استنبول یونیورسٹی کے جمیل بل سیل کانفرس میں منعقدہ "بلاک چین استنبول ” مزید پڑھیں