ترکیہ: MIT کا آپریشن، PKK/KCK کا دہشت گرد ترکیہ پہنچا دیا گیا

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے عراق کے شمالی علاقے سنجار میں آپریشن کر کے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCKکی قاتلانہ حملوں کی یونٹ کے نام نہاد کمانڈر "جان شیر۔ لاشیر” کوڈ نیم والے برہان پچاک کو ترکیہ پہنچا دیا ہے۔ دہشت گرد برہان پچاک 2015 میں ترکیہ کے ضلع دیار بکر کی تحصیل لیجے سے شام مزید پڑھیں

ترکیہ کی مشینری کی برآمدات میں اضافہ

ترکیہ کی مشینری کی برآمدات جنوری تا ستمبر کی مدت میں  پہلی بار 18 بلین ڈالر سے تجاوز کر  گئی   ہیں۔ مشینری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (MAİB) کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کی مشینری کی برآمدات میں اضافہ گزشتہ ماہ  بھی جاری رہا۔ مشینری مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی جنوری تا ستمبر برآمدات گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

ترکیہ: نیٹو وفد ترکیہ کے دورے پر

ترکیہ وزارت دفاع نے، نیٹو ممالک کے اعلیٰ سطحی فوجی نمائندوں پر مشتمل، نیٹو عسکری کمیٹی اور اس کے ہمراہ بین الاقوامی عسکری سیکرٹریٹ اہلکاروں اور نیٹو اسٹریٹجک کمانڈ دفاتر کے اہلکاروں پر مشتمل، وفد  کے دورہ ترکیہ کا اعلان کیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے مطابق وفد کا دورہ کل ازمیر میں نیٹو اتحادی برّی کمانڈ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: عالمی کھلاڑیوں کی بابراعظم کے ٹاپ اسکور بنانے کی پیش گوئی

لاہور: بھارت کے سابق جارح مزاج اوپنر وریندر سہواگ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی20 ورلڈکپ میں بابراعظم کے ٹاپ اسکورر بننے کی پیشگوئی کردی۔ سابق بھارتی بیٹر نے کہا کہ پاکستانی کپتان غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں، ان کو بیٹنگ کرتے دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوتا ہے،  ویرات کوہلی کی طرح مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما صالح محمد کے سکیورٹی گارڈ کی اسلام آباد میں فائرنگ، دونوں کو حراست میں لے لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما صالح محمد کے سکیورٹی گارڈ کی اسلام آباد میں فائرنگ، صالح محمد سمیت چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے رکن قومی اسمبلی صالح محمد کے سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اسلام آباد پولیس نے صالح مزید پڑھیں

عمران خان کو 5سال کیلئے نااہل کیا گیا ہے،وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے، عمران خان نے غلط حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھے، الیکشن کمیشن نے بڑی احتیاط برتی ہے ورنہ ان کے خلاف ایک اور کارروائی ہوسکتی تھی، عمران خان کے ساتھی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے آئین، قانون اور اداروں پر حملہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے آئین، قانون اور اداروں پر حملہ ہے، عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

کسی کو نااہل نہیں دیکھنا چاہتے، شاہد خاقان عباسی

کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو نااہل نہیں دیکھنا چاہتے، سیاست میں مقابلہ میدان میں ہونا چاہیے، بیک ڈور رابطے ہمیشہ ملک کی ناکامی کا سبب بنتا ہے،سابق چیئرمین نیب نے جو حال نیب کا کیا وہ مِسنگ پرسن کا بھی کریں گے۔ شاہدخاقان عباسی مزید پڑھیں