‘ہوا کا رخ دیکھیں تو عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل ہو جائیں گے’

معروف قانون دان عبدالمعز جعفری نے کہا ہے کہ کہ کل توشہ خانہ ریفرنس پہ کیا فیصلہ آئے گا اور کیا آنا چاہئیے، یہ دو مختلف باتیں ہیں۔ ملک میں ہوا کا رخ دیکھیں تو لگ یہی رہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کی نااہلی کی طرف جائے گا مگر میرے خیال سے یہ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم دشمنی کا سلسلہ،  باحجاب خواتین کی بے حرمتی

بھارت میں مسلمان دشمنی کا سلسلہ جاری ہے، ایک سپر مارٹ پر انتہا پسندھ ہندو خواتین نے دومسلمان خواتین کے حجاب نوچ پھینکےہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست میں ایک سپر مارٹ پر دو مسلم خواتین حجاب پہنے اور نقاب پہنے اپنے گھر کا سودا سلف خرید رہی تھیں کہ اچانک کچھ مزید پڑھیں

سائفر انکوائری میں سابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق سیکرٹری اعظم خان کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلبی کے لیے نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہیں دن ایک بجے ایف آئی اے کے دفتر میں پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ججز تقرری کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس24اکتوبر کو طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے لیے ہائیکورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کر دیئے۔ ججز تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24 اکتوبر بروز پیر کو طلب کر لیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی موسم سرمامیں عوام کو ریلیف دینے کیلیے اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں بجلی کی طلب و رسد پر کڑی نظر رکھنے اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کےلئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں موسم سرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے مختلف مزید پڑھیں

حارث رؤف ، شاہین شاہ سے زیادہ خطرناک بولر قرار

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے حارث رؤف کو شاہین شاہ آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر قرار دے دیا ہے۔ آکاش چوپڑا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے فاسٹ بولرز سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں حارث رؤف مزید پڑھیں

ترکی میں ہاٹ ائیر بلون پھٹ گیا، 2 ہسپانوی سیاح ہلاک

استنبول:ترکیہ میں ہاٹ ائیر بلون لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار ہو نے کے نتیجے میں 2 ہسپانوی سیاح ہلاک ہوگئے۔ ترکیہ کے علاقے کیپاڈوکیا ہاٹ ائیر بلون کی اڑان کیلئے جانا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس علاقے میں آسمان کا منظر رنگ برنگے بلون کی وجہ سے انتہائی خوبصورت ہوتا ہے اور مزید پڑھیں

موسم سرما میں بجلی کی طلب و رسد پر کڑی نظر رکھی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ موسم سرما میں بجلی کی طلب و رسد پر کڑی نظر رکھی جائے اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں موسم مزید پڑھیں

نامعلوم شخص کی لا ش نہر سے برآمد

احمدیار:نامعلوم شخص کی لا ش نہر سے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق اڈاترکھنی کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ریسکیواہلکاروں نے لا ش کو نہر سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادی تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے  ۔