سپریم کورٹ نے حکومتی درخواست پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف پہلے سے حکم دینے سے انکار کردیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قانون کے مطابق حالات کو دیکھتے ہوئے نمٹ سکتی ہے، تاہم جب ہجوم آئے گا اور قانون کی خلاف ورزی سامنے آئے گی تو عدالت تب ہی مزید پڑھیں

بھارت،شوہر نے بیوی، سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا ڈالا

نئی دہلی:بھارتی پنجاب میں ایک جنونی شخص نے اپنی بیوی، دو سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع جالندھر کے گائوں خورشید پور کے رہائشی 33 سالہ کلدیپ عرف کالی نے ایک سال قبل پرم جیت کور سے شادی کی تھی جس کے پہلے سے دو مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

 لاہور:ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست گزار کی جانب سے مقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کی شقیں اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں لہذا ٹرانس جینڈر ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔ یاد رہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتیں ٹرانس مزید پڑھیں

 ایم این اے دوبارہ قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

 اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ایم این اے دوبارہ قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ نجی ٹی وی  کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت کی،عمران خان کے وکیل نے مزید پڑھیں

خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی آئندہ میں خود کھڑا ہوں گا، وزیردفاع کا عمران خان پر طنز

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی وزیردفاع خواجہ آصف کی عمران خان سے متعلق پوسٹ پر ہنسی چھوٹ گئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹوئٹر پر عمران خان سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

عمران طاہر اپنے بیٹے کو لیگ اسپن بولنگ کے گر سکھانے لگے

 لاہور:جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر اپنے بیٹے جبران طاہر کو لیگ اسپن بولنگ کے گر سکھانے لگے ،عمران طاہر اپنی فیملی کے ہمراہ ان دنوں لاہور میں موجود ہیں،  وہ پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم بہاولپور رائیلز کے مینٹور ہیں۔ جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کرکٹر عمران طاہر ہر لمحہ نوجوان کرکٹرز کو ٹپس دیتے ہو مزید پڑھیں

یورپ، گیس کی فکر میں ہاتھ پاوں مار رہا ہے لیکن ترکیہ کو ایسی کوئی پریشانی نہیں ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپ  کو فکر لاحق ہے کہ قدرتی گیس کہاں سے خریدے لیکن ترکیہ کو ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے، 24 فروری سے جاری، مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کا عاطف خان کو بھتے کے لیے لکھے گئے مبینہ خط سے لا تعلقی کا اعلان

تحریک طالبان پاکستان نے آج اپنی ویب سائٹ پر ایک مذمتی اور وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خیبر پختونخوا حکومت کے سینیئر وزیر عاطف خان کو مبینہ طور پر لکھے گئے دھمکی آمیز خط سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 17 اکتوبر کو خیبر پختونخوا حکومت کے سینیئر وزیر عاطف خان مزید پڑھیں

قوم کی حقیقی آزادی کیلیے لانگ مارچ کی جانب بڑھ رہے ہیں،عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے روایتی سیاسی اہداف کے حصول کیلئے نہیں، قوم کی حقیقی آزادی کیلئے لانگ مارچ کی جانب بڑھ رہے ہیں،پاکستان کو بیرونی سازش سے سیاسی و معاشی بحران کی دلدل میں دھکیلا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کاکہنا تھا سیاست کے لبادے میں مجرموں مزید پڑھیں