لاہور: بھارت کا پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کھیلنے سے انکار پر پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خط میں بی سی سی آئی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری سے وضاحت طلب کی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایشین مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹی 20ورلڈکپ، سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے دی
گیلونگ: ٹی 20ورلڈ کپ راونڈ ون کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کو 79رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، سری لنکا کی ٹیم 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
میکسکو: فن فئیرپارک پر مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک
میکسیکو کے صوبہ جالیسکو میں ایک فن فئیرپارک پر مسلح حملہ میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ میکسیکو ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے سے منسلک شہر زاپوپان میں واقع فن فئیر پارک میں تاحال نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں لانگ بیرل اسلحہ استعمال کیا گیا مزید پڑھیں
ہم نے اب تک 223 ایرانی ساختہ ڈرونز گرائے ہیں:یوکرین
یوکرینی فوج نے 13 ستمبر سے اب تک ملک بھر میں روس کے ایرانی ساختہ شاہد -136 قسم کے223 ڈرونز گرائے ہیں۔ یوکرین نے گزشتہ ماہ تہران انتظامیہ پر روس کو اسلحہ فروخت کرنے کے جواز میں کیئف میں متعین ایرانی سفیر منوچہر مرادی کو ملک بدر کرنے اور سفارتی عملے میں خاطر خواہ کمی لانے کا مزید پڑھیں
جنوب مشرقی اناطولیہ سےسال کے پہلے نوماہ کے دوران 3 ملین 318 ہزار 626 ٹن اناج برآمد
سال کے پہلے 9 مہینوں میں ترکیہ کے اناج کی پیداوار کے اہم مراکز میں سے ایک جنوب مشرقی اناطولیہ سے 3 ملین 318 ہزار 626 ٹن اناج برآمد کیا گیا۔ متعلقہ اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق جنوب مشرق میں برآمد کنندگان جہاں اعلیٰ معیار کی اور لذیذ زرعی مصنوعات اس کی آب مزید پڑھیں
سیلاب کے بعد پاکستان اربوں ڈالرز کے مزید قرضوں کا خواہاں
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر کو امریکا جانے سے روک دیا
نئی دہلی:بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکا جانے سے روک دیا،ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو پولیٹزر ایوارڈ وصول کرنے کیلئے نئی دہلی سے نیویارک جانا چاہتی تھیں۔ امریکا کا ویزا اور ائیرلائن کا ٹکٹ ہونے کے باوجود ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے انہیں روک لیا اور بیرون ملک سفری مزید پڑھیں
میئر شپ ملی تو اس شہر میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کریں گے،حافظ نعیم الرحمن
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الخدمت کے تحت ہزاروں پڑھے لکھے نوجوانوں کو ویب ڈویلپمنٹ، ویب ڈیزائننگ، ایمزون اور آئی ٹی کے دیگر کورسز کروائے جا رہے ہیں ، الخدمت کے تحت اسکول ڈیولپمنٹ سینٹر بھی قائم کیا جا رہا ہے، میئر شپ ملی تو اس شہر مزید پڑھیں
فاروق احمد خاں لغاری کی 12ویں برسی آج ہے
احمدیار:سابق صدر پاکستان فاروق احمد خاں لغاری کی 12ویں برسی آج -20 اکتوبربروز جمعرات کو منائی جائیگی۔ وہ 29مئی 1940 کو جنوبی پنجاب کے علاقے چوٹی زیریں میں پیدا ہوئے تھے 1973میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی اور سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے 1977 میں وہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوکر وفاقی وزیر بنے1993 مزید پڑھیں
وارم اپ میچ ،شاہین شاہ آفریدی کی یارکر نے افغان بیٹر کو اسپتال پہنچا دیا
برسبین:پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں مکمل وارم اپ ہوکر ایکشن میں آگئے۔ برسبین میں شاہین شاہ آفریدی نے وارم اپ میچ میں افغانستان کے بیٹر رحمان اللہ کو اپنے پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند تیز یارکر کرائی جو ان کے بائیں پائوں کی مزید پڑھیں