چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو مسلسل تیسری مرتبہ پارٹی کا سیکریٹری جنرل منتخب کر لیا۔ ماؤزے تنگ کے بعد شی جن پنگ ملک کے سب سے زیادہ بااثر حاکم بن گئے ہیں۔ صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ آپ نے ہم پر جو بھروسہ کیا ہے اس کے مزید پڑھیں
زمرہ:
روس: جنگی طیارہ مکان پر گر گیا ،پائلٹس ہلاک
روسی شہر ارکوسک میں ایس یو -30 قسم کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایک مکان پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی حکام کے مطابق،اس طیارے کے حادثے سے 20 مربع کلومیٹر کے علاقے میں اگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کو روانہ کر دیا مزید پڑھیں
دونوں ملک فلمی صنعت کے شعبہ میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں: وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ترکیہ کے ساتھ مل کر سکرین ٹورازم متعارف کرانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکرین ٹورازم کے ذریعے دونوں ممالک اپنے ثقافتی تنوع اور قدرتی حسن کو عالمی سطح پر اجاگر کر سکیں گے، پاکستان کے شمالی علاقے قدرتی حسن سے مالا مال مزید پڑھیں
نائیجیریا میں آپریشن،مسلح جتھے کے قبضے سے 27 یرغمال رہا کروا لیے گئے
نائیجیریا کے صوبہ زمفارا میں مسلح جتھے کے قبضے سے 27 افراد کو رہا کروالیا گیا ۔ زمفارا پولیس ترجمان،محمد شیخو کا کہنا ہے کہ صوبے کے بعض جنگلات میں مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جن کے نتیجے میں 27 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا ہے جن کی جسمانی حالت بہتر ہے۔ مزید پڑھیں
امریکا نے80سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں فورس101بھیج دی
واشنگٹن:روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریبا 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔ یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے “سکریمنگ ایگلز” کا نام دیا گیا ہے۔ اسے گھنٹوں میں دنیا کے کسی بھی میدان جنگ مزید پڑھیں
جاپان کا افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
ٹوکیو:جاپان نے ایک سال بعد افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، جاپانی وزیر خارجہ کے مطابق افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق قائم کرتے ہوئے کابل میں جاپانی سفارت خانے نے محدود سرگرمیاں شروع کی ہیں۔ ٹوکیو میں پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر خارجہ یوشی ماسا ہیاشی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
امریکا جوہری معاہدہ طے کرنے کے لیے عجلت میں ہے،ایرانی وزیرخارجہ
واشنگٹن:امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے کرنے کی جلدی میں ہے جبکہ امریکی حکام عوامی تبصروں میں یہ بھی کہ چکے ہیں کہ یہ معاہدہ اب ان کی ترجیح نہیں رہا ہے۔ یہ بات ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایک بیان میں کہی ۔انھوں نے دعوی کیا کہ امریکی ہمارے ساتھ جوہری معاہدے تک مزید پڑھیں
پی ٹی آئی دور میں ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان ہوا، آڈٹ رپورٹ میں اہم انکشاف
کراچی:آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ریلوے ٹریکس کی دیکھ بھال پرتوجہ دینے کے بجائے ٹرینوں کی رفتار کم کرنے کی پالیسی نے صرف اضافی ایندھن کی مد میں ہی پونے دو ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے پی ٹی آئی دور میں پاکستان مزید پڑھیں
نواز شریف کے پاکستان آنے سے ہمیں آسانی ہوگی، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان آنے سے ہمیں آسانی ہوگی، نوازشریف کو اندازہ نہیں کہ پاکستانی عوام تبدیل ہوگئی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ اب احتجاج لانگ مارچ پر ختم نہیں ہوگا،جب تک زندہ ہوں مافیا کا مقابلہ مزید پڑھیں
کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
کراچی کی فضائیں انتہائی مضر صحت ریکارڈ ہونے پراتوارکو دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضائوں میں آلودہ ذرات کی مقدار بڑھ کر 250 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی شہر دہلی 192 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے مزید پڑھیں