اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 10 نومبر کے بعد عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کے علاوہ کوئی آپشن نہ ہو گا۔ عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی مزید پڑھیں
زمرہ:
" ست رنگ" طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،متعدد افراد ہلاک
خلیج بنگال کے سمندری طوفان "ست رنگ” نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی ہے ۔ خبر کے مطابق،سمندری طوفان "ست رنگ” سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارش سے درخت گرگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔ سمندری طوفان مزید پڑھیں
ترکیہ کی قومی گاڑی تیار، 2023 میں 17 سے 18 ہزار گاڑیاں مارکیٹ میں آ جائیں گی
ترکیہ آٹوموبیل انٹرپرائزنگ گروپ TOGG سال 2023 میں 17 سے 18 ہزار گاڑیاں بنائے گا۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے نجی ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ضلع بُرصا کے علاقے گیملک میں TOGG پیداواری فیکٹری کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اور ہفتے کے دن صدر رجب مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترکیہ مسلح افواج، دہشت گردوں کو ان کی موجودگی کے مقام پر غیر فعال کر رہی ہیں۔ آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر مزید پڑھیں
وزیر خارجہ مولود چاووش اولو گھانا کے دورے پر
وزیر خارجہ مولود چاووش اولو مغربی افریقہ کے ممالک کا دورہ کررہے ہیں ۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سینیگال میں بین الاقوامی ڈاکار فورم میں شرکت کرنے کے بعد گھانا روانہ ہوگئے ہیں ۔ وزیر خارجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ "ہم خطے میں اپنے شراکت داروں کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت میں جھگڑا کس بات کا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
خیبرپختونخوا: مختلف واقعات میں 2 مشتبہ خود کُش بمبار ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
فلسطین کی آزاد کیلئے شہادت قبول کرنیوالے ہمارے ہیروہیں،حماس
اسرائیلی دہشت گردی کے خاتمے تک مشن جاری رہے گا ،بیان غزہ حما س کی طرف سے نابلس اور را ملہ میں فلسطینی شہادتوں کے سلسلے میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے ہیروآنہ انداز میں مزاحمت کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔ حماس کی طرف سے فلسطینی ہیروز مزید پڑھیں
ڈیرہ مراد جمالی، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید
ڈیرہ مرادجمالی:ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پردستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید پولیس اہلکار بھاگ شہر کا مزید پڑھیں
جامشورو، گاڑی کو حادثہ، 2 غیر ملکیوں سمیت 3 زخمی
جامشورو: جامشورو کے علاقے خانوٹ کے قریب غیر ملکی شہریوں کی گاڑی اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میںدوغیرملکیوں سمیت 3زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں 2 غیر ملکی شہری اور ان کا پاکستانی ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔ زخمی ہونے والوں میں عبداللہ کاظمی اور سہیل متحدہ عرب امارات کے شہری مزید پڑھیں