بھارت سے300سکھ یاتری مذہبی رسومات کیلئے جمعہ کو پاکستان پہنچیں گے۔

لاہور:مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت سے 300 سکھ یاتری  28 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے قبل ازیں انھیں بدھ کو پاکستان ؛پہنچنا تھالیکن بھارتی حکومت نے  سکھ یاتریوںکے شیڈول میں تبدیلی کر دی  سکھ یاتری پنجہ صاحب میں تقریب میں شرکت کیلئے جمعہ کو پاکستان آئیں گے اور 2 نومبر کو واہگہ بارڈر کے مزید پڑھیں

ایران: شاہ چراغ مزار پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی

تہران: ایران کے صوبے فارس میں شاہ چراغ کے مزار پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی۔ یہ بھی پڑھیے: ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر حملہ، 15 زائرین جاں بحق بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق داعش نے حملے کی ذمے داری ٹیلی گرام چینل کے ذریعے قبول کی مزید پڑھیں

ن لیگ ایم پی ایز کا اسپیکرپنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

  لاہور : ن لیگ کے 10 ایم پی ایز نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا  ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست عظمی بخاری، سمیع اللہ خان سمیت دس ن لیگی ایم پی ایز نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔  درخواست میں اسپیکر پنجاب مزید پڑھیں

 ٹیم کی ڈیمانڈہوتی ہے پرفارم کروں اور میچ جتوا کر دوں، بابر اعظم

ہوبارٹ:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اچھا پرفارم کیاجائے۔  آئی سی سی ڈیجیٹل کو دیے گئے  انٹرویو  میں انہوں نے کہا کہ  ٹیم کی ڈیمانڈہوتی ہے کہ میں پرفارم کروں اور میچ جتوا کر دوں۔ بابر نے کہا کہ بطور کپتان میرا مزید پڑھیں

جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کا دن، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

سرینگر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا ۔ جمعرات کو دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا یا اور دنیا کو پیغام د یاکہ وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی مزید پڑھیں

اسلام آباد موٹروے انٹرچینج پر دو کاروں سے 3 من منشیات برآمد

برآمدمنشیات میں 103کلو 200گرام چرس اور 16کلو 800گرام افیون شامل ہے. اسلام آباد اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کے عملے نے موٹر وے پر اسلام آباد انٹرچینج کے قریب کارروائی کے دوران دو کاروں سے لگ بھگ 120 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کے عملے نے موٹروے کے مزید پڑھیں

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کی میت کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ کینیا میں پولیس فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور اینکر ارشد شریف کی نماز جنازہ آج اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد  میں ہوگی۔ ارشد شریف کی نماز جنازہ شاہ فیصل مسجد میں دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

ویب بیسڈون کسٹم کلیئرنس سسٹم کا استعمال ،گوادر فری زون سے پہلی کھیپ روانہ

   گوادر:ویب پر مبنی ون کسٹم کلیئرنس سسٹم (WeBOC) کا استعمال کرتے ہوئے، کنٹینرائزڈ برآمدی اشیاء سے لدے ٹرک  بالآخر  گوادر فری زون سے اپنے  پہلے  سفر پر روانہ ہو گئے ۔  گوادر پرو کے مطابق  اس سے پہلے ویب بیسڈون کسٹم کلیئرنس سسٹم  کی مدد سے، ٹرک کو ہفتے کے روز روانہ ہونا تھا، مزید پڑھیں

فیصل واوڈا دوسرا کردار ہے ابھی بہت سارے سانپ نکلیں گے، حلیم عادل شیخ

لاہور:اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا  ہے کہ فیصل واوڈا دوسرا کردار ہے ابھی بہت سارے سانپ نکلیں گے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کل سے شروع ہونے جارہا ہے، ہمارا لانگ مارچ پر امن لانگ مارچ ہوگا۔  انہوں نے کہا مزید پڑھیں