میری حکومت، ترکیہ کے ساتھ طے شدہ، میمورینڈم پر پورا اترے گی: وزیر اعظم کرسٹیانسن

سویڈن کے وزیر اعظم اُلف کرسٹیانسن نے کہا ہے کہ ہم، نیٹو رکنیت کے لئے ترکیہ، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان طے شدہ سہ فریقی میمورینڈم کی شرائط کو پورا کریں گے۔ اُلف کرسٹیانسن نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ تعمیری  ٹیلی فونک ملاقات کا ذکر مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ ہمارا تعاون غیر متزلزل ہے: بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے ساتھ ملاقات کی۔ اسرائیل میں عام انتخابات سے ایک ہفتہ قبل کی گئی مذکورہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور ایران سمیت علاقائی و عالمی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات سے قبل اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں کسی کو فساد پھیلانے کی اجازت نہ دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ لانگ مارچ میں کسی کو قانون ہاتھ میں نہ لینے دیں اور نہ ہی فساد پھیلانے کی اجازت دی جائے۔  وزیراعظم کی زیر صدارت لانگ مارچ اور امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق پلان مزید پڑھیں

عمران خان نوجوانوں کو گمراہ کرکے لاشیں گرانا چاہتا ہے،  راجا ریاض

فیصل آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان بچوں سے حلف لے رہا ہے کہ مرنے کے لیے تیار ہو جاؤ۔ انہوں نے کہا کہ  سب سے بڑی غلطی کی تھی جو اس کا ساتھ دیا، جس جس نے اس کا چہرہ دیکھ لیا ہے وہ اس مزید پڑھیں

لانگ مارچ سے قبل وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں کو اہم خط

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے قبل صوبائی حکومتوں کو اہم خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق صوبائی حکومتوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کو آئین کے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کو سنسنی خیز شکست

پرتھ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔ کپتان بابر اعظم 4  رضوان 14، افتخار احمد 5،شاداب خان 17،حیدر علی مزید پڑھیں

لاہورمیں9 سالہ بچی کی پرسرار ہلاکت

 لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے میں 9سالہ بچی کو گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے ۔  ابتدائی رپورٹ کے مطابق 9سالہ علیشاہ اسکول سے واپس گھر آئی اور کھانا کھا کر کھیلنے لگی،تھوڑی دیر کے بعد جب بچی کی بہن کمرے میں آئی تو بیڈ کے مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں امن و امان برقرار رکھنا پرویز الہیٰ کی ذمہ داری ہے، چوہدری شجاعت

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل اہم بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کا ذمہ داری پرویز الہیٰ کو قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پرویز الہیٰ پہلے پاکستانی اور مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی قبضے کے 75 سال مکمل ہونے پر کشمیریوں کا یوم سیاہ

اسلام آباد / سرینگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے 75 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ بھارتی تسلط کو ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم مزید پڑھیں

شیراز میں مسلح حملہ ہم نے کیا تھا : داعش کا بیان

 ایرانی صوبہ فارس کے شہرشیراز میں 15 افراد کے قتل  کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔  داعش نے اپنا بیان تنظیم کی نام نہاد خبر ایجنسی کی معرفت سے جاری کیا ہے۔  اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شیراز میں واقع شاہ چراغ درگاہ پر ہوئے حملے کی ذمے داری داعش قبول مزید پڑھیں