حکمراں سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ موجودہ تباہی کی ذمہ دار ہیں، سراج الحق

چنیوٹ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ تباہی میں حکمران سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کا برابر کا ہاتھ ہے۔یہ پارٹیاں وہی ہیں جو جاگیرداروں، وڈیروں، کرپٹ سرمایہ کے کلبز اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کی وفادار ہیں۔انہی کی وجہ سے ملک کے جغرافیے، نظریے کو نقصان پہنچا، معیشت تباہ ہوئی اور ہم ایک مزید پڑھیں

عمران خان کو سانپ صفت افرادکسی اور ڈگر لے جارہے ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد : فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دو خاص اور سانپ کی صفت کے تین افرادکسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان کو سمجھاتا رہا ،بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص مزید پڑھیں

قیدی کی والدہ کی شکایات پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 7 ملازمین برطرف

لاہور : صوبہ پنجاب کی سینٹرل جیل راولپنڈی میں قیدی کی والدہ کی جانب سے تشدد اور رشوت کی شکایات کے بعد اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 7 ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی ہدایات پر آئی جی جیل خانہ جات نے سنٹرل مزید پڑھیں

حکومت کا لانگ مارچ معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاق میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کوحکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ، مزید پڑھیں

‘عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو اندر کرنے اور بیرونی سازش والے بیانیے کی حمایت کا مطالبہ کیا’

جیو نیوز سے وابستہ سینیئر صحافی اور براڈکاسٹر حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور ان سے مطالبہ کیا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری پاکستان کے عدم استحکام کا باعث ہیں لہٰذا انہیں آپ جیل میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آسٹریلیا میں خاموش احتجاج

اسٹریلیا: میں مقیم کشمیریوں نے اپنے مقامی دوستوں کے ہمراہ گزشتہ روزدارالحکومت کینبرا اور ملک کے دیگر حصوں میں بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف منائے جانیوالے یوم سیاہ کے موقع پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں نے جموں و کشمیر پر مزید پڑھیں

دہشت گردحملے کا خطرہ: امریکا کا اپنے سفارتی عملے کو نائیجریا چھوڑنے کا حکم

ابوجا:دہشت گرد حملے کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارتی عملے اور انکی فیملیز کو نائیجریا سے نکلنے کا حکم دیدیا۔ ابوجا میں امریکی سفارتخانہ نے اپنے بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں نقل و حرکت سے اجتناب کریں تاہم بیان میں خطرے کی تفصیلات نہیں بتائی مزید پڑھیں

  قوم نے آئین شکن  فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا، وزیر اطلاعات

 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نے کہا  ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ٹوئٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نیکہا کہ  نوجوان توشہ خانہ چور، فرح گوگی، بشری مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب زدگان کی بحالی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر منصوبہ بندی نے وزیر اعظم کو سیلاب زدگان کی پائیدار بحالی کے لیے اقوام متحدہ (UN) اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) جیسے بین الاقوامی ترقیاتی شراکت دار اداروں کی معاونت سے تیار کی جانے والی پوسٹ مزید پڑھیں