عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

 امریکا: عافیہ موومنٹ کے حامیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے ایف ایم سی کارسویل جیل کے باہر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلد رہائی اور وطن واپسی کا مطالبہ کرنے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل، کراچی سے جاری کروہ پریس ریلیز کے مطابق مظاہرین سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان نے ارشد شریف کو امارات سے نکالنے کا کوئی خط نہیں لکھا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کے لئے کوئی خط نہیں لکھا،پاک کینیا کے مابین باہمی قانونی تعاون کا معاہدہ موجود نہیں ،تحقیقاتی ٹیم پہنچ کر اپنا کام شروع کر دیگی۔ عاصم افتخار نے کشمیر کے حوالے سے کہا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا انسداد دہشت گردی کمیٹی اجلاس، بھارتی پروپیگنڈا مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ( یو این ) کی انسداد دہشت گردی کمیٹی اجلاس میں بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کر دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت نے یو این کی سلامتی کونسل کی ایک اہم کمیٹی کا غلط استعمال کیا، عالمی برادری کو عالمی مزید پڑھیں

کراچی میں ملازمتیں نہ ملنے پر نابینا افراد کا احتجاج، 9 مظاہرین گرفتار

 کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر کے نابینا افراد کو ریڈ زون میں داخل ہونے پر پولیس نے گرفتار کیا اور کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کلب کے باہر نابیناؤں کی بڑی تعداد تقرر ناموں کے حصول کیلئے مسلسل سراپااحتجاج ہیں، نابیناؤں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب پیش قدمی کی تو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور شہید اہلکار کو خراجِ عقیدت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پولیو ٹیم کی حفاظت کے دوران شہید ہونے والے لیویز اہلکار حبیب الرحمن کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ پولیو ٹیم کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حبیب الرحمن کو قوم سلام پیش کرتی ہے، دہشت گرد پاکستان کے بچوں کو معذور بنانا چاہتے ہیں۔ مزیدپڑھیں: پولیو مزید پڑھیں

عمران خان اقتدار کی ہوس میں بھارت کا ترجمان بن گیا ہے، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا مودی سے زیادہ عمران خان کی سپورٹ کررہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف عمران خان کی فرمائشی زبان کی بھارتی میڈیا مکمل کوریج کررہا مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں دو بلاسٹک میزائل داغ دیئے

 جنوبی کوریا  ئی جنرل ہیڈ کوارٹرز کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے  بحیرہ جاپان میں دو بلاسٹک میزائل داغے ہیں۔  جنرل ہیڈ کوارٹر کے مطابق، شمالی کوریا نے جنوب مشرق میں واقع کانوون نامی علاقےسے بحیرہ جاپان کی جانب  دو مختصر فاصلے مار کرنے والے بیلسیٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ۔  حکومت جاپان نے بتایا مزید پڑھیں

ترک صدر کا ماہ نومبر میں وسیع ڈپلومیسی پروگرام

صدر  رجب طیب  ایردوان  ماہ نومبر کے اوائل میں  نیٹو   کے  ایجنڈے کی حامل وسیع پیمانے  کی  ڈپلومیسی   کریں گے۔ صدر ایردوان   4 نومبر کو استنبول میں  نیٹو کے سیکرٹری  جنرل   ینز اسٹولٹن برگ   سے ملاقات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ مذاکرات میں سویڈن اور فن لینڈ   کے سلسلہ  نیٹو رکنیت   سمیت 24 فروری مزید پڑھیں

عرب لیگ۔ لبنان۔ اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے

عرب لیگ نے لبنان اور اسرائیل کو سمندری حد بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کی حمایت کی ہے۔ عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حصام ذکی  نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر لکھا ہے "ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ عرب لیگ اس معاہدے کی مکمل حمایت کرتی ہے جو لبنان کو خودمختار مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے مزید 2 شارٹ رینج میزائل تجربات

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے مزید دو شارٹ رینج بیلسٹک میزئل تجربات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کے سرکاری میڈیا اور حکام کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی سمندر میں جمعہ کو مزید دو شارٹ رینج میزائل تجربات کیے ہیں۔  میزائل تجربات بین الکوریائی سرحد سے صرف 60 کلومیٹر کے فاصلے پر کیے گئے، مزید پڑھیں