نواز کی گیند اگر پیڈ پر لگتی تو اسی روز ریٹائر ہوجاتا، بھارتی کرکٹر ایشون

سڈنی: بھارتی کرکٹر روی چندن ایشون نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر محمد نواز کی گیند وائیڈ ہونے کے بجائے ان کے پیڈ کو چھوجاتی تو وہ اسی روز ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتے۔ ایشون نے کہا کہ ان سے کسی مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات کی جانب سے یوم جمہوریہ کے لیے ایک خصوصی ویڈیو کلپ

صدارتی محکمہ اطلاعات  نے بھی   یوم جمہوریہ کے لیے ایک خصوصی ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔ انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ ویڈیو میں ترکیہ کی قومی جدوجہد کی وضاحت کی گئی۔ ڈائریکٹر  اطلاعات فخرالدین آلتون  نے اپنے سوشل میڈیا  پر یوم جمہوریہ کے لیے تیار کی گئی ویڈیو شیئر  کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "29 مزید پڑھیں

لانگ مارچ شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی رہنماؤں میں پھوٹ پڑ گئی؟

لانگ مارچ شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی رہنماؤں میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ گزشتہ روز سے شروع ہو چکا ہے اور اب اس طرح کی اطلاعات آ رہی ہیں کہ پی ٹی آئی رہنماؤں میں اختلافات پیدا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی مزید پڑھیں

ڈس لیکسیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام شروع کیا جا رہا ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب  کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بچوں کی پڑھائی لکھائی میں مشکل دور کرنے کے لئے انقلابی قانون سازی کی گئی ہے، اس قانون کا نام ڈِس۔لیکسیا خصوصی اقدامات ایکٹ 2022 ہے جسے پارلیمنٹ منظور کر چکی ہے، ڈِس لیکسیا کا سامنا کرنے والے مزید پڑھیں

عالمی برادری پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کی مدد کرے، شازیہ مری

اسلام آبا; وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ/چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی ) شازیہ مری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے دوچار افراد کی مدد کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ/چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان کے کئی شہروں میں مزدوروں کے لیے لیبرز کالونیاں تعمیرکی ہیں،ساجد حسین طوری

اسلام آباد:وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے کہا ہےکہ پاکستان کے کئی شہروں میں مزدوروں کے لئے لیبرز کالونیاں تعمیرکی ہیں،لیبر کالونیوں میں سکول، بی ایچ یو، کھیل کے میدان، کمیونٹی سینٹرز اور دیگر بنیادی ضروریات موجود ہیں. کوئٹہ میں پانچ سو سے زائد کوارٹرز کے بعد جلد  مزید پڑھیں

پاکستان، وزیر اعظم نے لانگ مارچ کے حوالے سے نو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے  لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر سربراہی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی بات چیت کیلیے قائم کی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 99 ویں سالگرہ پر صدرِ ترکیہ کا خصوصی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے ’’یوم جمہوریہ ‘‘ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکیہ کے 81 صوبوں کے ہر فرد اور دنیا کے چاروں گوشوں میں موجود کروڑوں  ترک شہریوں کو 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کی مبارکباد دیتے ہوئے جناب  ایردوان نے بیرون ملک نمائندہ دفاتر میں اس تہوار کی خوشیوں مزید پڑھیں